صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 41
صحیح مسلم جلد چهاردهم 41 كتاب العلم الله 4815 {14} حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :4815 حضرت عروہ بن زبیر کہتے ہیں مجھے التجيبيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي أَبُو حضرت عائشہ نے فرمایا اے میرے بھانجے ! مجھے شُرَيْحٍ أَنَّ أَبَا الْأَسْوَدِ حَدَّثَهُ عَنْ عُرْوَةَ بن معلوم ہوا ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمرو حج کو جاتے الزُّبَيْرِ قَالَ قَالَتْ لِي عَائِشَةَ يَا ابْنَ أُخْتِي بَلَغَنِي ہوئے ہمارے پاس سے گذریں گے۔پس تم ان أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرُ و مَارٌ بَنَا إِلَى الْحَجِّ فَالْقَهُ سے ملو اور ان سے (باتیں) پوچھو کیونکہ انہوں نے فَسَائِلُهُ فَإِنَّهُ قَدْ حَمَلَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ فِي ﷺ سے بہت سا علم حاصل کیا ہے۔وہ کہتے وَسَلَّمَ عَلَّمًا كَثِيرًا قَالَ فَلَقَيْتُهُ فَسَاءَلْتُهُ عَنْ ہیں میں اُن سے ملا اور ان سے ان باتوں کے بارہ أَشْيَاءَ يَذْكُرُهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ میں پوچھا جو وہ رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے وَسَلَّمَ قَالَ عُرْوَةً فَكَانَ فِيمَا ذَكَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ہیں۔عروہ کہتے ہیں ان باتوں میں سے جو انہوں نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ لَا يَنْتَزِعُ بیان کیں ایک یہ تھی کہ نبی ﷺ نے فرمایا یقینا اللہ الْعِلْمَ مِنَ النَّاسِ انْتِرَاعًا وَلَكِنْ يَقْبِضُ الْعُلَمَاءَ تعالیٰ لوگوں سے علم چھینے کے ذریعہ نہیں اٹھائے گا فَيَرْفَعُ الْعِلْمَ مَعَهُمْ وَيُبْقِي فِي النَّاسِ رُؤُوسًا لیکن وہ علماء کو اٹھالے گا تو علم ان کے ساتھ اٹھالے جُهَا لا يُفْتُونَهُمْ بِغَيْرِ عِلْم فَيَضلُّونَ وَيُصَلُّونَ گا۔لوگوں میں جاہل سردار باقی چھوڑ دے گا جو انہیں قَالَ عُرْوَةُ فَلَمَّا حَدَّثْتُ عَائِشَةَ بذَلكَ بغیر علم کے فتویٰ دیں گے۔پس وہ (خود) بھی گمراہ أَعْظَمَتْ ذَلِكَ وَأَنْكَرَتْهُ قَالَتْ أَحَدَّثَكَ أَنَّهُ ہوں گے اور گمراہ کریں گے۔عروہ کہتے ہیں جب سَمعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ هَذَا میں نے یہ بات حضرت عائشہ کو بتائی تو انہوں نے قَالَ عُرْوَةُ حَتَّى إِذَا كَانَ قَابِلُ قَالَتْ لَهُ إِنَّ ابْنَ اس کو بڑا جانا اور اسے ناپسند کیا۔انہوں نے کہا کیا عَمْرٍو قَدْ قَدِمَ فَالْقَهُ ثُمَّ فَاتِحَهُ حَتَّى تَسْأَلَهُ عَنِ انہوں نے تمہیں بتایا ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو الْحَدِيثِ الَّذِي ذَكَرَهُ لَكَ فِي الْعِلْمِ قَالَ یہ فرماتے ہوئے سنا ہے؟ عروہ کہتے ہیں یہانتک کہ فَلَقِيتُهُ فَسَاءَلْتَهُ فَذَكَرَهُ لِي نَحْوَ مَا حَدَّثَنِي به جب اگلا سال آیا۔انہوں (حضرت عائشہ ) نے فِي مَرَّتِهِ الْأُولَى قَالَ عُرْوَةً فَلَمَّا أَخْبَرْتُهَا ان ( عروہ) سے کہا ابن عمرو آئے ہیں تم ان سے ملو 4815 : اطراف مسلم كتاب العلم باب رفع العلم وقبضته وظهور الجمل۔۔۔4814 تخریج بخاری کتاب العلم باب كيف يقبض العلم 100 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب ما يذكر في ذم الرأى وتكلف القياس 7307 ترمذى كتاب العلم باب ماجاء في ذهاب العلم 2652 ابن ماجه المقدمة باب اجتناب الرأي والقياس 52