صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 30 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 30

صحیح مسلم جلد چهاردهم 30 كتاب القدر رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُؤْمِنُ مدد طلب کر اور ہمت نہ ہار اور اگر تجھے کوئی تکلیف الْقَوِيُّ خَيْرٌ وَأَحَبُّ إِلَى اللَّه مِنَ الْمُؤْمِنِ پہنچے تو یہ مت کہہ کہ اگر میں (ایسا ) کرتا تو یہ یہ الصَّعِيفِ وَفِي كُلِّ خَيْرٌ احْرِضْ عَلَى مَا ہو جاتا بلکہ کہو کہ اللہ کی تقدیر تھی جو اس نے چاہا سو کیا يَنْفَعُكَ وَاسْتَعِنْ بِاللَّهِ وَلَا تَعْجَزْ وَإِنْ أَصَابَكَ کیونکہ ( لفظ ) لو ( یعنی اگر ) تو شیطان کے لئے راہ شَيْءٍ فَلَا تَقُلْ لَوْ أَنِّي فَعَلْتُ كَانَ كَذَا وَكَذَا کھول دیتا ہے۔وَلَكِنْ قُلْ قَدَرُ اللَّهِ وَمَا شَاءَ فَعَلَ فَإِنَّ لَوْ تَفْتَحُ عَمَلَ الشَّيْطَانِ [6774]