صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 29 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 29

صحیح مسلم جلد چهاردهم 29 كتاب القدر إِنَّكِ سَأَلْتِ اللهَ لِآجَالِ مَضْرُوبَة وَآثَارٍ آگ میں عذاب اور قبر کے عذاب سے عافیت طلب مَوْطُوءَةٍ وَأَرْزَاقٍ مَقْسُومَةٍ لَا يُعَجِّلُ شَيْئًا کرتیں تو وہ تمہارے لئے زیادہ بہتر تھا۔راوی کہتے مِنْهَا قَبْلَ حِلِّهِ وَلَا يُؤَخِّرُ مِنْهَا شَيْئًا بَعْدَ حِلِّه ہیں پھر ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ( کیا یہ ) وَلَوْ سَأَلْتِ اللَّهَ أَنْ يُعَافِيَكِ مِنْ عَذَابٍ فِي بندر اور سؤران میں سے ہیں جن کو مسخ کیا گیا النَّارِ وَعَذَابِ فِي الْقَبْرِ لَكَانَ خَيْرًا لَكِ قَالَ تھا؟ اس پر نبی ﷺ نے فرمایا یقینا کسی قوم کو اللہ نے فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ الْقِرَدَةُ بلاک نہیں کیا یا عذاب نہیں دیا کہ پھر ان کی نسل چلائی وَالْخَنَازِيرُ هِيَ مِمَّا مُسِحَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى ہو اور بندر اور سو ر تو پہلے سے موجود تھے۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يُهْلِكَ ایک روایت میں (آثَارٍ مَوطُوءَةٍ کی بجائے ) آثَارِ قَوْمًا أَوْ يُعَذِّبْ قَوْمًا فَيَجْعَلَ لَهُمْ نَسْلًا وَإِنَّ مَبْلُوغَةٍ کے الفاظ ہیں۔الْقِرَدَةَ وَالْخَنَازِيرَ كَانُوا قَبْلَ ذَلِكَ حَدَّثَنِيهِ ایک اور روایت میں قَبلَ حِلْہ سے مراد، اس کے أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ مَعْبَدٍ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ نزول سے پہلے ہے۔بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَآثَارٍ مَبْلُوغَةٍ قَالَ ابْنُ مَعْبَدٍ وَرَوَى بَعْضُهُمْ قَبْلَ حِلِّه أَي نُزُوله [6773,6772] [8]8: بَاب فِي الْأَمْرِ بِالْقُوَّةِ وَتَرْكِ الْعَجْزِ وَالِاسْتِعَانَةِ بِاللَّهِ وَتَقْوِيضِ الْمَقَادِيرِ لِلَّهِ طاقت حاصل کرنے ، نادانی کو ترک کرنے ، اللہ سے مدد مانگنے اور تقدیریں اللہ کے سپردکرنے کے بارہ میں بیان 4802{34} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4802 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ طاقتور مومن کمزور رَبِيعَةَ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ مومن سے بہتر ہے اور اللہ کو زیادہ پیارا ہے جو بھی حَيَّانَ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ تیرے لئے مفید ہے تو اس کی خواہش رکھ اور اللہ سے 4802 : تخريج : ابن ماجه في المقدمة باب فى القدر 79 كتاب الزهد باب التوكل واليقين 4168