صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 31
صحیح مسلم جلد چهاردهم 31 بنات الالي كِتَابُ العِلم کتاب العلم [1]1: بَاب النَّهْيِ عَنِ اتَّبَاعِ مُتَشَابِهِ الْقُرْآنِ وَالتَّحْدِيرِ مِنْ متبعيه والنَّهْي عَنِ الِاخْتِلَافِ فِي الْقُرْآنِ كتاب العلم قرآن سے متشابہ کی پیروی کرنے کی ممانعت اور اس کی اتباع کرنے والوں سے احتیاط کرنا اور قرآن کریم میں اختلاف سے ممانعت کا بیان 4803: {1} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْن :4803 حضرت عائشہ فرماتی ہیں رسول اللہ علی قَعْنَبِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التُسْتَرِيُّ عَنْ نے اس آیت کی تلاوت کی هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَيْكَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنِ الْقَاسم بن مُحَمَّد۔۔۔وہی ہے جس نے تجھ پر کتاب اتاری۔اسی میں عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تَلَا رَسُولُ الله صَلَّى الله سے محکم آیات بھی ہیں وہ کتاب کی ماں ہیں اور کچھ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ دوسری متشابہ ( آیات ) ہیں۔پس وہ لوگ جن کے آيَاتٌ مُحْكَمَاتٌ هُنَّ أُمُّ الْكِتَابَ وَأَخَر دلوں میں بھی ہے وہ فتنہ چاہتے ہوئے اور اس کی تاویل کی خاطر اس میں سے اس کی پیروی کرتے ہیں مُتَشَابِهَاتٌ فَأَمَّا الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ زَيْغٌ جو باہم مشابہ ہیں حالانکہ اللہ کے سوا اور ان کے سوا جو فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَاءَ الْفِتْنَةِ وَابْتِغَاء علم میں پختہ ہیں کوئی اس کی تاویل نہیں جانتا۔وہ تأويله وَمَا يَعْلَمُ تَأْوِيلَهُ إِلَّا اللهُ وَالرَّاسِخُونَ فِي کہتے ہیں ہم اس پر ایمان لے آئے۔سب ہمارے الْعِلْمِ يَقُولُونَ آمَنَّا بِهِ كُلِّ مِنْ عِنْدِ رَبِّنَا وَمَا رب کی طرف سے ہے اور عقلمندوں کے سوا کوئی يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُو الْأَلْبَابِ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللهِ نصیحت نہیں پکڑتا۔آپ فرماتی ہیں رسول اللہ ہے 4803 : تخریج : بخاری کتاب التفسير باب منه أيت محكمت 4547 ترمذی کتاب التفسير باب ومن سورة آل عمران 2993 2994 ابو داؤد كتاب السنة باب النهي عن الجدال واتباع المتشابة 4598 ابن ماجه المقدمة باب اجتناب البدع والجدل 47 آل عمران: 8