صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 28 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 28

صحیح مسلم جلد چهاردهم 28 كتاب القدر شَيْئًا قَبْلَ حِلِّهِ أَوْ يُؤَخِّرَ شَيْئًا عَنْ حِلِّهِ وَلَوْ کہ وہ تمہیں آگ کے عذاب سے پناہ دے یا قبر میں كُنتِ سَأَلْتِ اللَّهَ أَنْ يُعِيدَكَ مِنْ عَذَابِ فِي عذاب سے تو وہ زیادہ بہتر اور افضل تھا۔راوی کہتے النَّارِ أَوْ عَذَابٍ فِي الْقَبْرِ كَانَ خَيْرًا ہیں کہ آپ کے پاس بندروں کا ذکر کیا گیا کہ وہ سخ وَأَفْضَلَ قَالَ وَذُكِرَتْ عِنْدَهُ الْقِرَدَةُ قَالَ شدہ قوم میں سے ہیں۔مسعر کہتے ہیں کہ میرا خیال مِسْعَرٌ وَأَرَاهُ قَالَ وَالْخَنَازِيرُ مِنْ مَسْخِ ہے کہ راوی نے سور بھی کہا تھا۔اس پر آپ نے فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ لَمْ يَجْعَلْ لِمَسْحُ نَسَلًا وَلَا فرمایا کہ کسی مسخ شدہ کی نسل یا اولا د اللہ نے نہیں بنائی عَقِبًا وَقَدْ كَانَتِ الْقِرَدَةُ وَالْخَنَازِيرُ قَبْلَ اور بندر اور سؤر تو اس سے پہلے بھی تھے۔ذَلِكَ حَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبِ حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ ایک روایت میں (عَذَابٍ فِي النَّارِ أَوْ عَذَابٍ عَنْ مِسْعَرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِهِ فِي القَبْرِ کی بجاۓ ) عَذَابٍ فِي النَّارِ وَعَذَابِ عَنِ ابْنِ بِشْرٍ وَوَكِيعٍ جَمِيعًا مِنْ عَذَابِ فِي فِي القَبْرِ کے الفاظ ہیں۔النَّارِ وَعَذَابِ فِي الْقَبْرِ [6771,6770] 4801{33} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ 4801 حضرت عبداللہ بن مسعود بیان کرتے ہیں کہ الْحَنْظَلِيُّ وَحَجَّاجُ بْنُ السَّاعِرِ وَاللَّفْظُ حضرت ام حبیبہ نے کہا: اے اللہ ! مجھے میرے خاوند صلى الله لِحَجاجِ قَالَ إِسْحَقَ أَخْبَرَنَا وقَالَ حَجَّاج رسول اللہ ﷺ سے میرے باپ ابو سفیان حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ عَنْ اور میرے بھائی معاویہ سے متمتع فرما۔اس پر الله عَلْقَمَةَ بْن مَرْثَدٍ عَنِ الْمُغيرة بن عَبْد الله رسول الله ﷺ نے فرمایا: یقینا تم نے اللہ سے وہ الْيَشكُرِيِّ عَنْ مَعْرُورِ بْن سُوَيْد عَنْ عَبْدِ عمریں مانگی ہیں جو مقرر کی جاچکی ہے اور نشانات جو اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَتْ أُمُّ حَبيبَةَ اللَّهُمَّ لگ چکے ہیں اور وہ رزق جو تقسیم کر دیئے گئے مَتَّعْنِي بِزَوْجِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ہیں۔اللہ ان میں سے کسی چیز کو اس کے وقت سے وَسَلَّمَ وَبِأَبِي أَبِي سُفْيَانَ وَبِأَخِي مُعَاوِيَةَ پہلے نہیں لاتا نہ ہی اس کا وقت آجانے کے بعد ان فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں سے کسی چیز کو تاخیر میں ڈالتا ہے۔اگر تم اللہ سے 4801 : اطراف : مسلم كتاب القدر باب معنى كل مولود يولد على الفطرة۔۔۔4800 اس روایت سے آیت جَعَلَ مِنْهُمُ الْقِرَدَةَ وَالْخَنَازِيرَ کے مروجہ غلط معانی کی تردید ہو جاتی ہے۔المائدة :61