صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 227
صحیح مسلم جلد چهاردهم 227 كتاب صفة القيامة والجنة والنار 665017} حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :5017 حضرت جابر بیان کرتے ہیں میں نے وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَق أَخْبَرَنَا وقَالَ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنایقینا ابلیس کا تخت سمندر عُثْمَانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي پر ہے۔وہ اپنے لشکر بھیجے گا اور وہ لوگوں میں فتنہ سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ ڈالیں گے۔ان میں سے اس کے نزدیک سب عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ عَرْشَ إِبْلِيسَ عَلَى الْبَحْرِ سے بڑا وہ ہے جو فتنہ ڈالنے میں ان میں سب سے فَيَبْعَثُ سَرَايَاهُ فَيَفْتِنُونَ النَّاسَ فَأَعْظَمُهُمْ بڑا ہے۔عِنْدَهُ أَعْظَمُهُمْ فِتْنَةً [7105] 6735018} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ بْنُ 5018 حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ الْعَلَاءِ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لأبي رسول الله ﷺ نے فرمایا ابلیس اپنا عرش پانی پر كُرَيْب قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ رکھے گا۔پھر وہ اپنے لشکر بھیجے گا ان میں سے اس کا عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ سب سے زیادہ مقرب وہ ہوتا ہے جو اُن میں سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ إِبْلِيسَ يَضَعُ عَرْشَهُ سب سے زیادہ فتنہ پرداز ہے۔ان میں سے ایک عَلَى الْمَاءِ ثُمَّ يَبْعَثُ سَرَايَاهُ فَأَدْنَاهُمْ مِنْهُ مَنْزِلَةً آکر کہتا ہے میں نے فلاں فلاں کام کیا۔وہ کہتا ہے تم أَعْظَمُهُمْ فِتْنَةٌ يَجِيءُ أَحَدُهُمْ فَيَقُولُ فَعَلَتْ نے کچھ نہیں کیا۔راوی کہتے ہیں پھر دوسرا آتا ہے اور كَذَا وَكَذَا فَيَقُولُ مَا صَنَعْتَ شَيْئًا قَالَ ثُمَّ کہتا ہے میں نے چھوڑا نہیں یہانتک کہ میں نے يَجِيءُ أَحَدُهُمْ فَيَقُولُ مَا تَرَكْتُهُ حَتَّى فَرَّقْتُ فلاں شخص اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی ڈالدی بَيْنَهُ وَبَيْنَ امْرَأَتِهِ قَالَ فَيُدْنِيهِ مِنْهُ وَيَقُولُ نِعْمَ ہے۔پھر وہ اسے اپنے قریب کرے گا اور کہے گا تم أَنتَ قَالَ الْأَعْمَشِ أُرَاهُ قَالَ فَيَلْتَزِمُهُ [7106] بہت ہی اچھے ہو۔اعمش کہتے ہیں میرا خیال ہے کہ وہ اس کو اپنے ساتھ چمٹا لیتا ہے۔5019{68) حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا :5019 حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِل عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا۔شیطان اپنے لشکر بھیجے 5017 : اطراف مسلم كتاب صفة القيامة والجنة والنار باب تحريش الشيطان وبعثه۔۔۔5018 ، 5019 5018 اطراف مسلم كتاب صفة القيامة والجنة والنار باب تحريش الشيطان وبعثه۔۔۔5017 ، 5019 5019 : اطراف مسلم كتاب صفة القيامة والجنة والنار باب تحريش الشيطان وبعثه۔۔۔5017 ، 5018