صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 226
صحیح مسلم جلد چهاردهم 226 كتاب صفة القيامة والجنة والنار قَالَ وَتُؤْتِي أُكُلَهَا وَكَذَا وَجَدْتُ عِنْدَ پاس وَلَا تُؤْتِي أُكُلَهَا کے الفاظ موجود پائے۔غَيْرِي أَيْضًا وَلَا تُؤْتِي أُكُلَهَا كُلِّ حِينٍ قَالَ حضرت ابن عمر بیان کرتے ہیں میرے دل میں آیا ابْنُ عُمَرَ فَوَقَعَ فِي نَفْسِي أَنَّهَا النَّحْلَةُ وَرَأَيْتُ کہ وہ کھجور ہے میں نے دیکھا کہ حضرت ابوبکر اور أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ لَا يَتَكَلَّمَانِ فَكَرِهْتُ أَنْ أَتَكَلَّمَ حضرت عمر بات نہیں کر رہے تو میں نے بھی بات أَوْ أَقُولَ شَيْئًا فَقَالَ عُمَرُ لَان تَكُونَ قُلْتَهَا أَحَبُّ کرنے کو یا کچھ کہنے کو مناسب نہیں سمجھا۔حضرت عمرؓ إِلَيَّ مِنْ كَذَا وَكَذَا [7102] کہتے ہیں تمہارا یہ کہہ دینا مجھے فلاں فلاں چیز سے ( بھی ) زیادہ محبوب ہوتا۔[16]30: بَاب : تَحْرِيشُ الشَّيْطَانِ وَبَعْتُهُ سَرَايَاهُ لِفِتْنَةِ النَّاسِ وَأَنَّ مَعَ كُلِّ إِنْسَانٍ قَرِينًا باب : لوگوں میں فتنہ ڈالنے کے لئے شیطان کا انگیخت کرنا اور اس کا اپنے لشکر بھیجوانا اور یہ کہ ہر انسان کے ساتھ ایک ساتھی ہوتا ہے 5016{65} حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :5016 حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ میں نے وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَق أَخْبَرَنَا وقَالَ نبی ﷺ کو فرماتے سنا۔یقیناً شیطان اس بات سے عُثْمَانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبي مایوس ہو گیا ہے کہ جزیرۂ عرب میں مسلمان اس کی سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عبادت کریں لیکن وہ ان کے درمیان فساد ڈالنے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الشَّيْطَانَ قَدْ أَيس ان سے مایوس نہیں ہوا)۔يَعْبُدَهُ الْمُصَلُّونَ فِي جَزِيرَةِ الْعَرَبِ وَلَكِنْ فِي التَحْرِيشِ بَيْنَهُمْ وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ كِلَاهُمَا عَن الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ [7104,7103] :5016 تخريج : ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء في التباغض 1937