صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 220
صحیح مسلم جلد چهاردهم 220 كتاب صفة القيامة والجنة والنار صَبْغَةً ثُمَّ يُقَالُ يَا ابْنَ آدَمَ هَلْ رَأَيْتَ خَيْرًا قَطُّ خیر دیکھی ہے؟ کیا کبھی نعمت تیرے پاس سے گزری هَلْ مَرَّ بِكَ نَعِيمٌ قَطُّ فَيَقُولُ لَا وَاللَّهِ يَا رَبِّ ہے ؟ وہ کہے گا نہیں اللہ کی قسم ! اے میرے رب! پھر وَيُؤْتَى بِأَشَدَّ النَّاسِ بُوْسًا فِي الدُّنْيَا مِنْ أَهْلِ جنتیوں میں سے اسی شخص کو لایا جائے گا جو دنیا میں الْجَنَّةِ فَيُصْبَعُ صَبْغَةً فِي الْجَنَّةِ فَيُقَالُ لَهُ يَا ابْنَ سب سے زیادہ دکھی تھا اور اسے جنت میں ایک غوطہ دیا آدَمَ هَلْ رَأَيْتَ بُوْسًا قَطُّ هَلْ مَرَّ بِكَ شِدَّةً قَطُّ جائے گا اور اسے کہا جائے گا اے ابن آدم! کیا کبھی فَيَقُولُ لَا وَاللَّهِ يَا رَبِّ مَا مَرَّبِي بَوْسٌ قَطُّ وَلَا تکلیف دیکھی ؟ کیا کبھی کوئی دیکھ تیرے پاس سے گذرا ؟ وہ کہے گا نہیں اللہ کی قسم ! اے میرے رب۔نہ کبھی مجھے تکلیف دہ حالات کا سامنا ہوا اور نہ کبھی کوئی رَأَيْتُ شَدَّةً قَط [7088] مشکل پیش آئی اور نہ میں نے کبھی کسی قسم کی سختی دیکھی۔[13]27:بَاب جَزَاءِ الْمُؤْمِنِ بِحَسَنَاتِهِ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَتَعْجِيلِ حَسَنَاتِ الْكَافِرِ فِي الدُّنْيَا مومن کو اس کی نیکیوں کا بدلہ دنیا و آخرت میں ملنے اور کافر کو اس کی نیکیوں کا بدلہ دنیا میں جلدی ملنے کا بیان 5008{56} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :5008 حضرت انس بن مالک بیان کرتے وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرِ قَالَا حَدَّثَنَا ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کسی مومن يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى عَنْ کی ایک نیکی پر بھی کمی نہیں کرتا۔اس کا دنیا میں بھی قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ بدلہ دیا جاتا ہے اور اسے اس کا آخرت میں بھی بدلہ دیا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ لَا يَظْلِمُ مُؤْمِناً جائے گا اور جو کافر ہے اسے اس کی نیکیوں کا بدلہ جو حَسَنَةٌ يُعْطَى بهَا فِي الدُّنْيَا وَيُجْزَى بِهَا فِي اس نے اللہ کے لئے کیں دنیا میں دے دیا جاتا ہے الْآخِرَةِ وَأَمَّا الْكَافِرُ فَيُطْعَمُ بِحَسَنَاتِ مَا عَمِلَ یہانتک کہ جب وہ آخرت میں جائے گا تو اس کی کوئی بهَا لله في الدُّنْيَا حَتَّى إِذَا أَفْضَى إِلَى الْآخِرَةِ لَمْ نیکی نہیں ہوگی جس کی اسے جزاء دی جائے۔تَكُنْ لَهُ حَسَنَةٌ يُجْزَى بِهَا [17089 5008 اطراف مسلم كتاب صفة القيامة والجنة والنار باب جزاء المؤمن بحسناته في الدنيا۔۔۔5009