صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 219
صحیح مسلم جلد چهاردهم 219 كتاب صفة القيامة والجنة والنار النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَيُقَالُ لَهُ كَذَبْتَ قَدْ سُئِلْتَ مَا هُوَ أَيْسَرُ مِنْ ذلك [7086,7085] [11]25: بَاب : يُحْشَرُ الْكَافِرُ عَلَى وَجْهِهِ باب : کافر کا حشر اس کے چہرہ کے بل ہوگا 5006{54} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَعَبْدُ بْنُ 5008: قتادہ سے روایت ہے ہمیں حضرت انس بن مالک حُمَيْدٍ وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرِ قَالَا حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ نے بتایا کہ ایک شخص نے کہا یا رسول اللہ ! قیامت کے مُحَمَّد حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ دن کا فر کا حشر منہ کے بل کس طرح ہوگا ؟ آپ نے مَالك أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ الله كَيْفَ يُحْشَرُ فرمایا کیا وہ ذات جس نے اسے اس دنیا میں دو پاؤں الْكَافِرُ عَلَى وَجْهِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ أَلَيْسَ پر چلایا ہے اس بات پر قادر نہیں کہ وہ اسے قیامت الَّذِي أَمْشَاهُ عَلَى رِجْلَيْهِ فِي الدُّنْيَا قَادِرًا عَلَى کے دن منہ کے بل چلائے۔قتادہ نے کہا کیوں نہیں، أَنْ يُمْشِيَهُ عَلَى وَجْهِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ قَتَادَةُ ہمارے رب کی عزت کی قسم ! بَلَى وَعِزَّةِ رَبِّنَا [7087] 261121: بَاب صَبْغِ أَنْعَمَ أَهْلِ الدُّنْيَا فِي النَّارِ وَصَبْغِ أَشَدِّهِمْ بُوْسًا فِي الْجَنَّةِ دنیا میں سب سے زیادہ نعمتوں والے شخص کا دوزخ میں غوطہ دیئے جانے اور سب سے زیادہ دکھ اٹھانے والے کا جنت میں غوطہ دیئے جانے کا بیان 5007{55} حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ :5007 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثابت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن دوزخیوں الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ میں سے دنیا والوں میں سب سے زیادہ نعمتوں والا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤْتَى بِأَنْعَمِ أَهْلِ الدُّنْيَا شخص لایا جائے گا اور اسے آگ میں ایک غوطہ دیا مِنْ أَهْلِ النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيُصْبَعُ فِي النَّارِ جائے گا پھر کہا جائے گا اے ابن آدم ! کیا تو نے کبھی :5006 :تخريج: بخاری کتاب التفسير باب قوله الذين يحشرون على وجوههم۔۔۔4760 كتاب الرقاق باب الحشر 6523