صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 210 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 210

صحیح مسلم 210 كتاب صفة القيامة والجنة والنار عَائِدُونَ قَالَ أَفَيُكْشَفْ عَذَابُ الْآخِرَةِ يَوْمَ الله عز وجل نے فرمایا فَارْتَقِبُ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ تَبْطِسُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَى إِنَّا مُنْتَقِمُونَ بِدُخَانٍ مُّبِينٍ۔۔۔پس انتظار کر اس دن کا جب فَالْبَطْشَةُ يَوْمَ بَدْرٍ وَقَدْ مَضَتْ آيَةُ الدُّحَانِ آسمان ایک واضح دھواں لائے گا جولوگوں کو ڈھانپ وَالْبَطْشَةُ وَاللزَامُ وَآيَةُ الرُّومِ [7066] لے گا یہ ایک بہت دردناک عذاب ہوگا۔۔۔۔ضرور تم (انہی باتوں کا اعادہ کرنے والے ہوتک۔فرمایا کیا آخرت کا عذاب ہٹا دیا جائے گا جس دن ہم بڑی سختی سے ( تم پر ) ہاتھ ڈالیں گے۔یقینا ہم انتقام لینے والے ہیں۔پس بطشة ( گرفت ) بدر کا دن ہے۔دخان ، بطشہ اور لزام ( عذاب کا چمٹ جانا ) اور روم کی نشانی گزر چکی ہے۔4993{40} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا :4993 مسروق بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ ح و حَدَّثَنِي أَبُو سَعِید کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا۔میں مسجد میں ایک الْأَشجُ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْن أبي شخص کو چھوڑ کر آرہا ہوں جو اپنی رائے سے قرآن شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ كُلُّهُمْ عَنِ الْأَعْمَشِ و کریم کی تفسیر کر رہا ہے۔وہ اس آیت يَوْمَ تَأْتِي ح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو كُرَيْبِ وَاللَّفْظُ السَّمَاءُ بِدُخَانٍ مُّبِينٍ کی تفسیر یہ کر رہا ہے کہ لِيَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ قِیامت کے دن لوگوں کے پاس ایک دھواں آئے مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ جَاءَ إِلَى گا جو ان کے سانس روک دے گا یہانتک کہ ان کی عَبْدِ اللهِ رَجُلٌ فَقَالَ تَرَكْتُ فِي الْمَسْجِدِ زکام کی سی کیفیت ہو جائے گی۔اس پر حضرت عبداللہ رَجُلًا يُفَسِّرُ الْقُرْآنَ بِرَأْيِهِ يُفَسِّرُ هَذِهِ الْآيَةَ يَوْمَ نے فرمایا جس شخص کے پاس علم ہے وہ اسے بیان 4993 : اطراف : مسلم م كتاب صفة القيامة والجنة والنار باب الدخان 4992 ، 4994 تخریج : بخاری کتاب الاستسقاء باب دعاء النبي الله اجعلها عليهم سنين۔۔۔1007 كتاب التفسير باب قوله وراودته التي هو في بيتها۔۔۔4693 باب سورة الم غلبت الروم 4774 باب وما انا من المتكلفين 4809 باب يغشى الناس هذا عذاب اليم 4821 باب ربنا اكشف عنا العذاب۔۔۔4822 باب انى له الذكرى وقد جاءه۔۔۔4823 باب ثم تولوا عنه وقالوا معلم مجنون 4824 باب يوم نبطش البطشة الكبرى۔۔۔4825 ترمذی کتاب تفسیر القرآن باب ومن سورة الدخان 3254 الدخان : 11 تا 17