صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 211 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 211

صحیح مسلم جلد چهاردهم 211 كتاب صفة القيامة والجنة والنار الله تَأْتِي السَّمَاءُ بِدُ حَانٍ مُبِينٍ قَالَ يَأْتِي النَّاسَ يَوْمَ کرے اور جس کے پاس علم نہ ہوا سے چاہیے الْقِيَامَةِ دُحَانَ فَيَأْخُذُ بِأَلْفَاسِهِمْ حَتَّى يَأْخُذَهُمْ وہ اللہ اعلم کہے۔کسی شخص کی دانائی میں سے ہے مِنْهُ كَهَيْئَةِ الزَّكَامِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ مَنْ عَلَمَ عِلْمًا کہ وہ اس بات کے بارہ میں جسے وہ نہیں جانتا فَلْيَقُلْ بهِ وَمَنْ لَمْ يَعْلَمُ فَلْيَقُلْ اللَّهُ أَعْلَمُ من فقه کہے۔اللہ اعلم۔اللہ سب سے زیادہ جانتا ہے۔الرَّجُلِ أَنْ يَقُولَ لِمَا لَا عِلْمَ لَهُ بِهِ اللَّهُ أَعْلَمُ إِنَّمَا بات یوں ہے کہ جب قریش نے نبی ﷺ کی نافرمانی كَانَ هَذَا أَنَّ قُرَيْشًا لَمَّا اسْتَعْصَتْ عَلَى النَّبِيِّ کی تو آپ نے ان پر حضرت یوسف علیہ السلام کی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا عَلَيْهِمْ بسنين قحط سالی کی طرح قحط سالی کے لئے دعا کی۔پس كَسِنِي يُوسُفَ فَأَصَابَهُمْ قَحْط وَجَهْدَ حَتَّى انہیں قحط اور تنگی نے آلیا یہانتک کہ جب کوئی شخص جَعَلَ الرَّجُلُ يَنْظُرُ إِلَى السَّمَاءِ فَيَرَى بَيْنَهُ آسمان کی طرف دیکھتا تو وہ اپنے اور اس کے درمیان وَبَيْنَهَا كَهَيْئَةِ الدُّحَانِ مِنَ الْجَهْد وَ حَتَّى أَكَلُوا بوجہ مصیبت کے دھواں سا دیکھتا یہانتک کہ انہوں الْعِظَامَ فَأَتَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ نے ہڈیاں کھائیں۔پھر ایک شخص نبی ﷺ کے پاس فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ اسْتَغْفِرِ اللَّهَ لَمُضَرَ فَإِنَّهُمْ آیا اور کہا یا رسول اللہ! مضر کے لئے اللہ تعالیٰ سے قَدْهَلَكُوا فَقَالَ لِمُضَرَ إِنَّكَ لَجَرِي، قَالَ فَدَعَا بخشش طلب کیجئے کیونکہ وہ ہلاک ہو رہے ہیں۔اللهَ لَهُمْ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِنَّا كَاشفُوا آپ نے فرمایا مضر کے لئے تم بڑے دلیر ہو۔راوی الْعَذَابِ قَلِيلًا إِنَّكُمْ عَائِدُونَ قَالَ فَمُطَرُ وا فَلَمَّا کہتے ہیں پھر آپ نے ان کے لئے اللہ سے دعا کی۔أَصَابَتْهُمْ الرَّفَاهِيَةُ قَالَ عَادُوا إِلَى مَا كَانُوا تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی اِنَّا كَاشِفُوا عَلَيْهِ قَالَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فَارْتَقِبْ يَوْمَ الْعَذَابِ قَلِيلًا۔۔۔( ترجمہ ) یقیناً ہم عذاب کو تَأْتِي السَّمَاءُ بِدُحَانٍ مُبِينٍ يَغْشَى النَّاسَ هَذَا تھوڑی دیر کے لئے دور کر دیں گے ضرور تم اپنی باتوں عَذَابٌ أَلِيمٌ يَوْمَ نَبْطِسُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَى إِنَّا کا اعادہ کرنے والے ہو۔مُنْتَقِمُونَ قَالَ يَعْنِي يَوْمَ بَدْرٍ [7067] راوی کہتے ہیں پھر ان پر بارش ہوئی۔پھر جب ان کو راحت و آرام ہوا تو راوی کہتے ہیں پھر وہ اپنے ان اعمال کی طرف لوٹ گئے جن پر وہ تھے۔راوی کہتے ہیں الدخان : 16