صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 209
صحیح مسلم 209 كتاب صفة القيامة والجنة والنار وَهُوَ مُصْطَجِعْ بَيْنَنَا فَأَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ يَا أَبَا اے ابو عبد الرحمن ! ایک واعظ کندہ دروازوں کے عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنَّ قَاطًا عِنْدَ أَبْوَابِ عِنْدَةَ پاس بیان کرتا ہے اور اس کا خیال ہے کہ قرآن مجید يَقُصُّ وَيَزْعُمُ أَنْ آيَةَ الدُّخَانِ تَجيءُ فَتَأْخُذُ میں جو آیت دخان ہے ( دھویں والا نشان ) وہ دخان بِأَنْفَاسِ الْكُفَّارِ وَيَأْخُذُ الْمُؤْمِنِينَ مِنْهُ كَهَيْئَة ( وهوال) آئندہ ہوگا وہ کفار کا سانس روک دے گا الزَّكَامِ فَقَالَ عَبْدُ اللهِ وَجَلَسَ وَهُوَ اور مومنوں کو زکام سا ہوگا۔حضرت عبداللہ نے کہا۔غَضْبَانُ يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا اللَّهَ مَنْ عَلَمَ اور وہ بیٹھ گئے اور غصہ میں تھے اے لوگو! اللہ سے منكُمْ شَيْئًا فَلْيَقُلْ بِمَا يَعْلَمُ وَمَنْ لَمْ يَعْلَمْ ڈرو تم میں سے جس شخص کو علم ہو وہ بیان کرے جو فَلْيَقُلِ اللَّهُ أَعْلَمُ فَإِنَّهُ أَعْلَمُ لِأَحَدُكُمْ أَن وہ جانتا ہے اور جو نہیں جانتا وہ کہے اللہ بہتر جانتا يَقُولُ لِمَا لَا يَعْلَمُ اللَّهُ أَعْلَمُ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ ہے کیونکہ اللہ بزرگ و برتر نے اپنے نبی ع سے وَجَلَّ قَالَ لِنَبِيِّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْ فرمایا تم کہو میں اس پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا اور مَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ وَمَا أَنَا میں تکلف کرنے والوں میں سے نہیں ہوں اور جب الْمُتَكَلِّفِينَ إِنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رسول اللہ ﷺ نے لوگوں کی دین کی طرف سے وَسَلَّمَ لَمَّا رَأَى مِنَ النَّاسِ إِدْبَارًا فَقَالَ روگردانی دیکھی تو آپ نے دعا کی اے اللہ ! اسات اللَّهُمَّ سَبْعٌ كَسَبْعِ يُوسُفَ قَالَ فَأَخَذَتْهُمْ سَنَةٌ سال یوسف کے سات سالوں کی طرح !۔راوی کہتے حَصَّت كُلِّ شَيْءٍ حَتَّى أَكَلُوا الْجُلُودَ وَ الْمَيْتَةَ ہیں پھر قحط نے ان کو آ پکڑا یہانتک کہ اس نے ہر چیز مِنَ الْجُوعِ وَيَنْظُرُ إِلَى السَّمَاءِ أَحَدُهُمْ فَيَرَى کو تباہ کر دیا، یہانتک کہ انہوں نے بھوک کی وجہ سے كَهَيْئَةِ الدُّحَانِ فَأَتَاهُ أَبُو سُفْيَانَ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ کھا لیں اور مر دار کھائے اور ان میں سے کوئی آسمان کھالیں إِنَّكَ جِئْتَ تَأْمُرُ بِطَاعَةِ اللَّهِ وَبِصَلَةِ الرَّحِمِ وَإِنَّ کی طرف دیکھتا تو دھواں سا دیکھتا پھر ابوسفیان آپ قَوْمَكَ قَدْ هَلَكُوا فَادْعُ اللَّهَ لَهُمْ قَالَ اللَّهُ عَزَّ کے پاس آیا اور کہنے لگا اے محمد ! آپ آئے ہیں اللہ کی وَجَلَّ فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ بِدُخَانِ مُبِينِ اطاعت اور صلہ رحمی کا حکم دیتے ہیں اور آپ کی قوم يَغْشَى النَّاسَ هَذَا عَذَابٌ أَلِيمٌ إِلَى قَوْلِهِ إِنَّكُمْ ہلاک ہو رہی ہے پس اللہ سے ان کے لئے دعا کریں منَ ربنا اكشف عنا العذاب۔۔۔4822 باب انّى له الذكرى وقد جاءه 4823 باب ثم تولوا عنه وقالوا معلم مجنون 4824 باب يوم نبطش البطشة الكبرى۔۔۔4825 ترمذى كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة الدخان 3254