صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 208
صحیح مسلم 208 كتاب صفة القيامة والجنة والنار وَتَوَلَّى يَعْنِي أَبَا جَهْلِ أَلَمْ يَعْلَمُ بِأَنَّ اللهَ يَرَى كَلَّا سرکشی کرتا ہے۔(اس لئے ) کہ اس نے اپنے آپ کو لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ بے نیاز سمجھا۔یقینا تیرے رب ہی کی طرف لوٹ کر خَاطِئَةٍ فَلْيَدْعُ نَادِيَهُ سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ كَلَّا لَا جاتا ہے۔کیا تو نے اس شخص پر غور کیا جو روکتا ہے؟ ایک عظیم بندہ کو جب وہ نماز پڑھتا ہے۔کیا تو نے تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرَبْ زَادَ عُبَيْدُ اللَّهِ فِي غور کیا کہ اگر وہ (عظیم بندہ) ہدایت پر ہو؟ یا تقویٰ کی حَدِيثه قَالَ وَأَمَرَهُ بِمَا أَمَرَهُ بهِ وَزَادَ ابْنُ تلقین کرتا ہو؟۔کیا تو نے غور کیا کہ اگر اس ( نماز سے عَبْدِ الْأَعْلَى فَلْيَدْعُ نَادِيَهُ يَعْنِي روکنے والے) نے (پھر بھی ) جھٹلا دیا اور پیٹھ پھیر لی؟ قَوْمَهُ [7065] اس سے مراد ابو جہل ہے ) تو کیا وہ نہیں جانتا کہ یقیناً اللہ دیکھ رہا ہے؟ خبردار! اگر وہ باز نہ آیا تو ہم یقیناً اُسے پیشانی کے بالوں سے پکڑ کر کھینچیں گے جھوٹی خطا کار پیشانی کے بالوں سے۔پس چاہیے کہ وہ اپنی مجلس والوں کو بلا دیکھے ہم ضرور دوزخ کے فرشتے بلائیں گے۔خبردار! اس کی پیروی نہ کر اور سجدہ ریز ہو جا اور قرب ( حاصل کرنے ) کی کوشش کریں ایک روایت میں اَمَرَهُ بِمَا أَمَرَهُ کے الفاظ ہیں اور ایک روایت میں ہے فَلْيَدْعُ نَادِيَهُ یعنی اپنی قوم کو۔[6]20 : بَابِ الدُّخان دخان سے متعلق بیان 4992{39} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ 4992 : مسروق بیان کرتے ہیں کہ ہم حضرت عبد اللہ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي الضُّحَى کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور وہ ہمارے سامنے لیٹے عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ كُنَّا عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ جُلُوسًا ہوئے تھے کہ ایک شخص ان کے پاس آیا اور کہا 4992 اطراف : مسلم كتاب صفة القيامة والجنة والنار باب الدخان 4993 ، 4994 تخریج: بخاری کتاب الاستسقاء باب دعاء النبي ﷺ اجعلها عليهم سنين۔۔۔1007 كتاب التفسير باب قوله وراودته التي هو في بيتها۔۔۔4693 باب سورة الم غلبت الروم 4774 باب وما انا من المتكلفين 4809 باب يغشى الناس هذا عذاب اليم 4821 باب العلق : 7 تا 20