صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 207 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 207

صحیح مسلم 207 كتاب صفة القيامة والجنة والنار [6]20 : بَاب قَوْله إِنَّ الْإِنْسَانَ لَيَطْغَى أَنْ رَآهُ اسْتَغْنَى اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا بیان کہ انسان یقینا سرکشی کرتا ہے (اس لئے ) کہ اس نے اپنے آپ کو بے نیاز سمجھا 384991 حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَادٍ :4991 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں ابو جہل وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الْقَيْسِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا نے کہا تھا کیا (حضرت) محمد ( ﷺ ) تم لوگوں کی الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ حَدَّثَنِي نُعَيْمُ بْنُ أَبِي هِنْدِ عَنْ موجودگی میں ( سجدہ کرتے ہوئے ) اپنا چہرہ زمین پر أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ أَبُو جَهْلِ هَلْ رکھتے ہیں۔راوی کہتے ہیں اسے جواب دیا گیا يُعَفِّرُ مُحَمَّدٌ وَجْهَهُ بَيْنَ أَظْهُرِ كُمْ قَالَ فَقِيلَ نَعَمْ ہاں۔اس پر اس نے کہا لات اور عربی کی قسم ! اگر وَاللَّاتِ وَالْعُزَّى لَئِنْ رَأَيْتُهُ يَفْعَلُ ذَلِكَ میں انہیں ایسا کرتے دیکھوں تو میں ان کی گردن پر لَأَطَأَنَّ عَلَى رَقَبَتِهِ أَوْلَأَ عَفْرَنَّ وَجْهَهُ فِي التَّرَابِ پاؤں رکھ دوں گا۔یا ان کا چہرہ مٹی میں ملا دوں گا۔قَالَ فَأَتَى اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ راوی کہتے ہیں پھر وہ رسول اللہ علیہ کے پاس آیا اور وَهُوَ يُصَلِّي زَعَمَ لِيَطَا عَلَى رَقَبَتِهِ قَالَ فَمَا آپ نماز پڑھ رہے تھے۔اس نے سوچا کہ آپ کی فَجِتَهُمْ مِنْهُ إِلَّا وَهُوَ يَنْكُصُ عَلَى عَقِبَيْهِ وَيَتَّقِي گردن روندے۔راوی کہتا ہے وہ آگے بڑھا ہی تھا بِيَدَيْهِ قَالَ فَقِيلَ لَهُ مَا لَكَ فَقَالَ إِنَّ بَيْنِي وَبَيْنَهُ کہ اچانک الٹے پاؤں واپس ہوا اور وہ اپنے آپ کو لَخَنْدَقًا مِنْ نَارٍ وَهَوْلًا وَأَجْنِحَةً فَقَالَ رَسُولُ اپنے ہاتھوں سے بچارہا تھا۔راوی کہتے ہیں اس سے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ دَنَا مِنِّي پوچھا گیا۔تجھے کیا ہوا؟ اس نے کہا میرے اور آپ لَاحْتَطَفَتْهُ الْمَلَائِكَةُ عُصْرًا عُصْرًا قَالَ فَأَنْزَلَ کے درمیان ایک آگ کی خندق اور خوف اور پر تھے۔اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ كَانَدْرِي فِي حَدِيث أَبِي هُرَيْرَةَ أَوْ اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر وہ میرے قریب شَيْءٌ بَلَغَهُ كَلَّا إِنَّ الْإِنْسَانَ لَيَطْغَى أَنْ رَآهُ آتا تو فرشتے اس کا عضو عضو اچک لیتے۔راوی اسْتَغْنَى إِنَّ إِلَى رَبِّكَ الرُّجْعَى أَرَأَيْتَ الَّذي کہتے ہیں تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیات نازل فرمائیں۔يَنْهَى عَبْدًا إِذَا صَلَّى أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ عَلَى ہمیں نہیں معلوم یہ حضرت ابوہریرہ کی روایت الْهُدَى أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَى أَرَأَيْتَ إِنْ كَذَّبَ میں ہے ( یا راوی کو ) یہ پہنچی ہے۔خبردار! انسان یقیناً العلق : 7