صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 206 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 206

صحیح مسلم جلد چهاردهم 206 كتاب صفة القيامة والجنة والنار حَدَّثَنَا أَبي ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حٰمن کی جناب سے کوئی عہد لیا ہے؟ خبردار! ہم ضرور أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا لکھ رکھیں گے جو وہ کہتا ہے اور ہم اس کے لئے سُفْيَانُ كُلُّهُمْ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ عذاب کو بڑھاتے چلے جائیں گے اور اس کے حَدِيثِ وَكِيعِ وَفِي حَدِيث جَرِيرٍ قَالَ كُنتُ وارث ہو جائیں گے جس کی وہ باتیں کرتا ہے جبکہ وہ قَيْنَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَعَمِلْتُ لِلْعَاصِ بْنِ وَائِلِ ہمارے پاس اکیلا آئے گا۔عَمَلًا فَأَتَيْتُهُ أَتَقَاضَاهُ [7063,7062] ایک روایت میں ہے کہ میں جاہلیت میں لوہار تھا اور عاص بن وائل کے لئے میں نے کام کیا اور میں اس کے پاس تقاضا کرنے آیا۔[5] 19 : بَاب فِي قَوْلِهِ تَعَالَى وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمْ اللہ تعالیٰ کے اس قول اور اللہ ایسا نہیں کہ انہیں عذاب دے جب کہ تو ان میں موجود ہو“ کے متعلق بیان 4990{37} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذِ 4990 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ ابو جہل نے یہ دعا کی تھی اے اللہ اگر یہی تیری طرف الْحَمِيدِ الزِّيَادِي أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالك سے حق ہے تو ہم پر آسمان سے پتھروں کی بارش برسایا يَقُولُ قَالَ أَبُو جَهْلِ اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ هَذَا هُوَ ہم پر ایک دردناک عذاب لے آ۔تب یہ آیت نازل الْحَقَّ مِنْ عِنْدِكَ فَأَمْطِرْ عَلَيْنَا حِجَارَةً مِنَ ہوئی۔وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ۔۔۔( ترجمہ ) اور اللہ السَّمَاءِ أَوِ ائْتِنَا بِعَذَابٍ أَلِيمٍ فَنَزَلَتْ وَمَا ایسا نہیں کہ انہیں عذاب دے جبکہ تو ان میں موجود ہو كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنتَ فِيهِمْ وَمَا كَانَ اور اللہ ایسا نہیں کہ انہیں عذاب دے جبکہ وہ بخشش مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ وَمَا لَهُمْ أَلَّا طلب کرتے ہوں اور آخر ان میں کیا بات ہے جو اللہ الله يُعَذِّبَهُمُ اللَّهُ وَهُمْ يَصُدُّونَ عَن الْمَسْجِدِ انہیں عذاب نہ دے جبکہ وہ حرمت والی مسجد سے الْحَرَامِ إِلَى آخِرِ الْآيَةِ [7064] لوگوں کو روکتے ہیں۔آیت کے آخر تک۔4990 : تخريج : بخارى كتاب التفسير باب واذا قالوا اللهم ان كان هذا هو الحق۔۔۔4648 باب قوله وما كان الله ليعذبهم وانت فيهم۔۔۔4649 1 مریم: 78 تا 81 32: الانفال 33 تا 35