صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 194
صحیح مسلم جلد چهاردهم 194 کتاب صفات المنافقين واحكامهم عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ كَانَ مِنَّا اور آل عمران پڑھی ہوئی تھی۔وہ رسول اللہ ﷺ کا رَجُلٌ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ قَدْ قَرَأَ الْبَقَرَةَ وَآلَ کا تب تھا۔پھر وہ بھاگ گیا اور اہلِ کتاب سے عمْرَانَ وَكَانَ يَكْتُبُ لَرَسُولِ الله صَلَّى اللهُ جاملا۔راوی کہتے ہیں انہوں نے اس سے عزت و عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَانْطَلَقَ هَارِبًا حَتَّى لَحقَ بِأَهْلِ احترام کا سلوک کیا اور کہنے لگے یہ محمد (ﷺ) کا الكتاب قَالَ فَرَفَعُوهُ قَالُوا هَذَا قَدْ كَانَ کا تب تھا۔وہ اسے پاکر بہت خوش تھے۔جبکہ وہ يَكْتُبُ لِمُحَمَّد فَأَعْجَبُوا بِهِ فَمَا لَبِثَ أَنْ انہیں کے پاس تھا اللہ نے اس کی گردن توڑ دی۔قَصَمَ اللَّهُ عُنُقَهُ فِيهِمْ فَحَفَرُوا لَهُ فَوَارَوْهُ انہوں نے اس کے لئے گڑھا کھودا اور اسے دفن کر فَأَصْبَحَتِ الْأَرْضُ قَدْ نَبَذَتْهُ عَلَى وَجْهِهَا ثُمَّ دیا لیکن زمین نے اسے نکال کر ( زمین کی سطح پر عَادُوا فَحَفَرُوا لَهُ فَوَارَوْهُ فَأَصْبَحَتِ الْأَرْضِ پھینک دیا۔انہوں نے (دوبارہ) اس کے لئے گڑھا قَدْ نَبَذَتْهُ عَلَى وَجْهِهَا ثُمَّ عَادُوا فَحَفَرُوا لَهُ کھودا اور اُسے دفن کیا تو زمین نے اسے پھر باہر فَوَارَوْهُ فَأَصْبَحَتِ الْأَرْضُ قَدْ نَبَذَتْهُ عَلَى پھینک دیا۔انہوں نے اس کے لئے پھر گڑھا کھودا وَجْهِهَا فَتَرَكُوهُ مَنْبُوذًا [7040] ور اُسے دفن کیا۔زمین نے اسے پھر نکال کر باہر پھینک دیا۔پھر انہوں نے اسے یونہی پڑا رہنے دیا۔4974 {15} حَدَّثَنِي أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ 4974 حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ اللہ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ عَن ایک سفر سے تشریف لائے۔جب آپ مدینہ کے الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ قریب تھے تو شدید آندھی چلی۔قریب تھا کہ وہ سوار کو اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ فَلَمَّا دفن کر دے۔راوی کا گمان ہے کہ رسول اللہ ﷺ كَانَ قُرْبَ الْمَدِينَةِ هَاجَتْ رِيحٌ شَدِيدَةٌ نے فرمایا یہ آندھی کسی منافق کی موت کے لئے بھیجی تَكَادُ أَنْ تَدْفِنَ الرَّاكِبَ فَزَعَمَ أَنَّ رَسُولَ الله گئی ہے۔جب آپ مدینہ پہنچے تو منافقوں میں سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بُعِثَتْ هَذِهِ الرِّيحُ ایک بڑا سردار مر چکا تھا۔لِمَوْتِ مُنَافِقِ فَلَمَّا قَدِمَ الْمَدِينَةَ فَإِذَا مُنَافِقٌ عَظِيمٌ مِنَ الْمُنَافِقِينَ قَدَّمَاتَ [7041]