صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 193 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 193

صحیح مسلم جلد چهاردهم 193 کتاب صفات المنافقين واحكامهم 4972 {12} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَادٍ :4972 حضرت جابر بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدِ عَنْ أَبِي رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو گھائی پر چڑھے گا الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ مُرار کی گھاٹی پر اس کے گناہ معاف ہو جائیں الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَن يَصْعَدُ الشَّيَّةَ ثَنِيَّةَ گے جس طرح بنی اسرائیل سے معاف ہوئے تھے۔الْمُرَارِ فَإِنَّهُ يُحَطَّ عَنْهُ مَا حُطَّ عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ راوی کہتے ہیں اس پر سب سے پہلے ہمارے گھوڑے قَالَ فَكَانَ أَوَّلَ مَنْ صَعِدَهَا خَيْلُنَا خَيْلُ بَنِي يعني بوخز رج کے گھوڑے چڑھے۔پھر تمام لوگ الْحَزْرَجِ ثُمَّ تَنَامُ النَّاسُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى آگئے۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكُلُّكُمْ مَغْفُورٌ لَهُ إِلَّا صَاحِبَ ہر ایک بخشا جائے گا۔سوائے سُرخ اونٹ والے الْجَمَلِ الْأَحْمَرِ فَأَتَيْنَاهُ فَقُلْنَا لَهُ تَعَالَ يَسْتَغْفِرْ لَكَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ وَالله لَأَنْ أَجِدَ ضَالَّتِي أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ يَسْتَغْفِرَ لِي صَاحِبُكُمْ قَالَ وَكَانَ رَجُلٌ يَنْشُدُ اس نے کہا اللہ کی قسم میں اپنی گمشدہ اونٹنی پالوں تو یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس سے کہ تمہارا ساتھی میرے ضَالَّةً لَهُ {13} وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا قُرَةٌ لئے بخشش طلب کرے۔راوی کہتے ہیں یہ شخص اپنی کے۔ہم اس کے پاس آئے اور اس سے کہا آؤ کہ رسول اللہ علہ تیرے لئے مغفرت طلب کریں؟ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ گمشدہ اونٹنی کا اعلان کر رہا تھا۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يَصْعَدُ ایک روایت میں ( مَنْ يَصْعَدُ الثَّنِيَّةَ ثَنِيَّةَ الْمُرَارِ ثَنِيَّةَ الْمُرَارِ أَوِ الْمَرَارِ بِمِثْلِ حَدِیثِ مُعَاذَ غَيْرَ کی بجائے) مَنْ يَصْعَدُ ثَبِيَّةَ الْمُرَارِ أَوِ الْمَرَارِ کے أَنَّهُ قَالَ وَإِذَا هُوَ أَعْرَابِي جَاءَ يَنْشُدُ ضَالَّةً لَهُ الفاظ ہیں اور اس روایت میں یہ بھی ہے کہ دیکھو ایک [7040,7039,7038] ہڑو تھا جو اپنی گمشدہ اونٹنی کا اعلان کر رہا تھا۔4973 {14} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا 4973 حَدَّثَنَا 4973 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ ہم أَبو النَّضْرِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ وَهُوَ ابْنُ الْمُغِيرَةِ میں ایک شخص بونجار میں سے تھا۔جس نے سورۃ البقرۃ 4972 : تخریج : ترمذی کتاب المناقب باب فيمن سب اصحاب النبي الله 3863 4973 : تخریج : بخاری کتاب کتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3617