صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 191 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 191

صحیح مسلم جلد چهاردهم 191 کتاب صفات المنافقين واحكامهم عَشَرَ مُنَافِقاً فِيهِمْ ثَمَانِيَةٌ لَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ کے ناکہ میں سے داخل ہو۔اُن میں سے آٹھ کے حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ ثَمَانِيَةٌ (شر) کے خلاف تو تمہیں ( اُن کے ) پیٹ کا پھوڑا مِنْهُمْ تَكْفِيكَهُمُ الدُّيْلَةُ وَأَرْبَعَةً لَمْ أَحْفَظ ہی کافی ہوگا اور (ایک راوی کہتے ہیں) چار کے بارہ میں یاد نہیں کہ راوی شعبہ نے اُن کے بارہ مَا قَالَ شُعْبَةُ فِيهِمْ [7035] میں کیا بتایا۔4970 {10} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى 4970 قیس بن عباد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا ہم نے حضرت عمار سے کہا بتائیے آپ کا جنگ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ کرنا کیا یہ آپ کی اپنی رائے ہے کیونکہ رائے قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادِ قَالَ کبھی غلط ہوتی ہے اور کبھی صحیح یا کوئی ایسا عہد قُلْنَا لَعَمَّارٍ أَرَأَيْتَ قِتَالَكُمْ أَرَأَيَا رَأَيْتُمُوهُ فَإِنْ ہے جو رسول اللہ ﷺ نے آپ سے لیا تھا؟ اس پر الرَّأْي يُخْطِئُ وَيُصِيبُ أَوْ عَهْدًا عَهِدَهُ إِلَيْكُمْ انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ نے ہم سے کوئی عہد رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا ایسا نہیں لیا جو باقی تمام لوگوں سے نہ لیا ہو اور کہنے عَهِدَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لگے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا میری اُمت میں شَيْئًا لَمْ يَعْهَدْهُ إِلَى النَّاسِ كَافَّةً وَقَالَ إِنْ بارہ منافق ہیں جو جنت میں داخل نہیں ہوں گے اور رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ نہ اس کی خوشبو سونگھیں گے حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي فِي أُمَّتِي قَالَ شُعْبَةُ وَأَحْسِبُهُ قَالَ حَدَّثَنِي سَمِّ الْخِيَاطِ یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکہ میں حُذَيْفَةً وَقَالَ غُنْدَرٌ أَرَاهُ قَالَ فِي أُمَّتِي اثْنَا سے داخل ہو جائے۔ان میں سے آٹھ کے (شر) عَشَرَ مُنَافِعًا لَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ وَلَا يَجِدُونَ کے خلاف تمہیں دُبَيلَة ہی کافی ہے اور یہ آگ کا رِيحَهَا حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ شعلہ ہے جو اُن کے کندھوں میں سے ظاہر ہوگا اور ثَمَانِيَةٌ مِنْهُمْ تَكْفِيكَهُمُ الدُّبَيْلَةُ سِرَاجٌ مِنَ سینوں میں سے نمودار ہوگا۔النَّارِ يَظْهَرُ فِي أَكْتَافِهُمْ حَتَّى يَنْجُمَ مِنْ صدورهم [7036] 4970 : اطراف : مسلم کتاب صفات المنافقين و احكامهم 4969 ، 4971 1 ، 2 : الاعراف : 41