صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 190
صحیح مسلم جلد چهاردهم 190 کتاب صفات المنافقين واحكامهم میں بھی تعریف کی جائے جو انہوں نے نہیں کئے۔(ہاں) ہرگز ان کے متعلق گمان نہ کر کہ وہ عذاب سے بچ سکیں گے اور حضرت ابن عباس نے کہا: نبی ﷺ نے اُن (اہلِ کتاب ) سے ایک بات پوچھی مگر انہوں نے آپ سے وہ چھپائی اور کوئی اور ہی بات بتادی۔پھر وہ اس طرح باہر نکلے آپ پر ظاہر کرتے ہوئے کہ انہوں نے وہ بات آپ کو بتا دی ہے جو آپ نے اُن سے پوچھی تھی اور اس پر وہ آپ سے چاہتے تھے کہ اُن کی تعریف ہو اور اپنی اس کرتوت پر خوش ہوئے کہ انہوں نے آپ سے وہ بات چھپائی جو آپ نے اُن سے پوچھی تھی۔4969{9} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 4969 قیس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بْنُ حضرت عمار سے کہا آپ کا وہ فعل جو حضرت علی کے الْحَجَّاجِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ معاملہ میں کیا ہے، کیا یہ آپ کی اپنی رائے ہے یا کوئی قَيْسٍ قَالَ قُلْتُ لِعَمَّارٍ أَرَأَيْتُمْ صَنِيعَكُمْ هَذَا ایسی چیز ہے جس کا رسول اللہ ﷺ نے آپ سے کوئی الَّذِي صَنَعْتُمْ فِي أَمْرِ عَلِيِّ أَرَأَيَا رَأَيْتُمُوهُ أَوْ عہد لیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہم سے رسول اللہ علیہ شَيْئًا عَهِدَهُ إِلَيْكُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّه نے کوئی ایسا عہد نہیں لیا تھا جو دوسرے لوگوں سے نہ لیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا عَهِدَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ ہو لیکن حضرت حذیفہ نے نبی ﷺ کی طرف سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا لَمْ يَعْهَدْهُ إِلَى ہمیں بتایا کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ میرے صحابہ النَّاسِ كَافَّةً وَلَكِنْ حُذَيْفَةُ أَخْبَرَنِي عَنِ میں بارہ منافق ہیں۔اُن میں سے آٹھ لَا يَدْخُلُونَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ الْجَنَّةَ حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ (ترجمه) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَصْحَابِي اثْنَا جنت میں داخل نہیں ہوں گے یہانتک کہ اونٹ سوئی 4969 : اطراف : مسلم كتاب صفات المنافقين و احكامهم 4970 ، 4971