صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 189 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 189

صحیح مسلم جلد چهاردهم 189 کتاب صفات المنافقين واحكامهم 4968 {8} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَهَارُونُ 4968 : حمید بن عبد الرحمن بن عوف نے بیان کیا بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَاللَّفْظُ لِرُهَيْرِ قَالَا حَدَّثَنَا حَجَّاجُ کہ مروان نے اپنے دربان سے کہا اے رافع! بْنُ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي حضرت ابن عباس کے پاس جاؤ اور کہو اگر ہم میں مُلَيْكَةَ أَنَّ حُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْن عَوْفٍ سے ہر شخص اپنے کئے پر خوش ہوتا ہے اور پسند کرتا أَخبَرَهُ أَنَّ مَرْوَانَ قَالَ اذْهَبْ يَا رَافِعُ لِوَا بِهِ إِلَى ہے کہ جو اس نے نہیں کیا اس پر بھی اس کی تعریف ابْنِ عَبَّاسِ فَقُلْ لَئِنْ كَانَ كُلُّ امْرِئٍ مِنَّا فَرِحَ بِمَا ہوا سے عذاب دیا جائے گا۔پھر تو ہم سب کو عذاب دیا جائے گا۔حضرت ابن عباس نے جواب دیا أَتَى وَأَحَبَّ أَنْ يُحْمَدَ بِمَا لَمْ يَفْعَلْ مُعَذِّبًا تمہارا اس آیت سے کیا تعلق ہے؟ یہ آیت تو صرف لَنُعَذِّبَنَّ أَجْمَعُونَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ مَا لَكُمْ اہل کتاب کے بارہ میں نازل ہوئی ہے۔پھر وَلِهَذِهِ الْآيَةِ إِنَّمَا أُنْزِلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ فِي أَهْلِ حضرت ابن عباس نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔وَإِذْ الْكِتَابَ ثُمَّ تَلَا ابْنُ عَبَّاسِ وَإِذْ أَحَدَ اللَّهُ مِيثَاقَ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ الَّذِينَ أُوتُوا الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ لَتُبَيِّنُنَّهُ لِلنَّاسِ وَلَا الْكِتَابَ۔۔! ( ترجمہ ) اور جب اللہ نے ان لوگوں کا تَكْتُمُونَهُ هَذِهِ الْآيَةَ وَتَنَا ابْنُ عَبَّاسِ لَا تَحْسَبَنَّ يثاق لیا جنہیں کتاب دی گئی کہ تم لوگوں کی بھلائی الَّذِينَ يَفْرَحُونَ بمَا أَتَوْا وَيُحِبُّونَ أَنْ يُحْمَدُوا کے لئے اس کو کھول کھول کر بیان کرو گے اور اسے بِمَا لَمْ يَفْعَلُوا وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ سَأَلَهُمُ النَّبِيُّ چھپاؤ گے نہیں۔پھر انہوں نے اس (میثاق ) کو اپنے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شَيْءٍ فَكَتَمُوهُ إِيَّاهُ پسِ پشت پھینک دیا اور اس کے بدلے معمولی قیمت وَأَحْبَرُوهُ بِغَيْرِهِ فَخَرَجُوا قَدْ أَرَوْهُ أَنْ قَدْ وصول کر لی۔پس بہت ہی بُرا ہے جو وہ خرید رہے أَخْبَرُوهُ بِمَا سَأَلَهُمْ عَنْهُ وَاسْتَحْمَدُوا بذلك ہیں اور حضرت ابن عباس نے یہ آیت بھی تلاوت لَيْهِ وَفَرِحُوا بِمَا أَتَوْا مِنْ كتْمَانِهِمْ إِيَّاهُ مَا فرمالَى وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَفْرَحُونَ۔(ترجمه) تو ان لوگوں کے متعلق جو اپنی کارستانیوں پر خوش سَأَلَهُمْ عَنْهُ [7034] ہورہے ہیں اور پسند کرتے ہیں کہ ان کی ان کاموں 4968 : اطراف : مسلم کتاب صفات المنافقين و احكامهم 4967 تخریج : بخاری کتاب التفسير باب لا تحسبن الذين يفرحون بما۔۔۔۔4567 ، 4568 ترمذی كتاب التفسير باب ومن سورة آل عمران 3014 1 آل عمران 188 2: آل عمران : 189