صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 188 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 188

صحیح مسلم جلد چهاردهم 188 کتاب صفات المنافقين واحكامهم وَقَالَ بَعْضُهُمْ لَا فَنَزَلَتْ فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنَافِقِينَ کہ منافقوں کے بارہ میں دو گروہوں میں بٹے فِئَتَيْنِ و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا يَحْيَى ہوئے ہو۔، بنُ سَعِيدٍ ح و حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعِ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ كِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [7032,7031] الله۔۔4967 {7} حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٌّ :4967 : حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے الْحُلْوَانِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ التَّمِيمِيُّ قَالَا که رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں منافقین میں حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سے کچھ لوگ ایسے تھے کہ جب نبی سے کسی غزوہ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ کے لئے تشریف لے جاتے تو وہ آپ سے پیچھے رہ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رِجَالًا مِنَ جاتے اور رسول اللہ ﷺ کے پیچھے بیٹھے رہنے پر الْمُنَافِقِينَ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ خوش ہوتے جب نبی ﷺ تشریف لاتے تو آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانُوا إِذَا خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى کے پاس آکر عذر کرتے اور قسمیں کھاتے اور وہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْغَزْو تَخَلَّفُوا عَنْهُ پسند کرتے تھے کہ جو کام انہوں نے کیا نہیں اس پر وَفَرِحُوا بِمَقْعَدِهِمْ خِلَافَ رَسُول الله ان کی تعریف کی جائے اس پر یہ آیت نازل ہوئی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَفْرَحُونَ بِمَا آتَوُا تو اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْتَذَرُوا إِلَيْهِ وَخَلَفُوا ان لوگوں کے متعلق جو اپنی کارستانیوں پر خوش وَأَحَبُّوا أَنْ يُحْمَدُوا بِمَا لَمْ يَفْعَلُوا فَتَزَلَتْ ہو رہے ہیں اور پسند کرتے ہیں کہ ان کی ان کاموں لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَفْرَحُونَ بمَا أَتَوْا میں بھی تعریف کی جائے جو انہوں نے نہیں کئے وَيُحِبُّونَ أَنْ يُحْمَدُوا بِمَا لَمْ يَفْعَلُوا فَلَا (ہاں) ہرگز ان کے متعلق گمان نہ کر کہ وہ عذاب سے بچ سکیں گے۔تَحْسَبَنَّهُمْ بِمَفَازَةِ مِنَ الْعَذَابِ [7033] 4967 : اطراف : مسلم کتاب صفات المنافقين و احكامهم 4968 تخريج : بخارى كتاب التفسير باب لا تحسبن الذين يفرحون بما۔۔۔۔4567 ، 4568 ترمذى كتاب التفسير باب ومن سورة آل عمران 3014 ه آل عمران: 189