صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 178 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 178

صحیح مسلم جلد چهاردهم 178 كتاب التوبة تَكَلَّمَ بِهَا أَنْ قَالَ أَبْشِرِي يَا عَائِشَةُ أَمَّا الله میری بریت نازل فرمائی ہے۔وہ (حضرت عائشہ) فَقَدْ بَرَّأَكِ فَقَالَتْ لِي أُمِّي قُومي إِلَيْهِ فَقُلْتُ فرماتی ہیں اس وقت اللہ عزوجل نے یہ آیات نازل وَالله لَا أَقُومُ إِلَيْهِ وَلَا أَحْمَدُ إِلَّا اللَّهَ هُوَ فرمائيں إِنَّ الَّذِينَ جَاءُ وُا بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ الَّذِي أَنْزَلَ بَرَاءَتِي قَالَتْ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ مُنْكُمُ : یقیناوہ لوگ جو جھوٹ گھڑ لائے تم ہی میں وَجَلَّ إِنَّ الَّذِينَ جَاءُوا بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ مِنكُمْ سے ایک گروہ ہے۔۔۔۔1 عَشْرَ آيَاتٍ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ هَؤُلَاءِ الله عز و جل نے یہ تمام آیات میری برات کے لئے الْآيَاتِ بَرَاءَتِي قَالَتْ فَقَالَ أَبُو بَكْر وَكَانَ نازل فرمائیں۔وہ (حضرت عائشہ) فرماتی ہیں کہ يُنْفِقُ عَلَى مِسْطَحِ لِقَرَابَتِهِ مِنْهُ وَفَقْره والله اس پر حضرت ابو بکر نے جو اپنی اس سے قرابت داری اور اس کی غربت کے باعث مسطح پر خرچ کرتے تھے لَا أُنْفِقُ عَلَيْهِ شَيْئًا أَبَدًا بَعْدَ الَّذِي قَالَ کہا خدا کی قسم اب بعد اس کے جو اس نے عائشہ کے لِعَائِشَةَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَلَا يَأْتَلِ أُولُوا بارہ میں کہا ہے میں اس پر کبھی کچھ خرچ نہ کروں گا۔الْفَضلِ مِنْكُمْ وَالسَّعَةِ أَنْ يُؤْتُوا أُولِي اس پر اللہ عزوجل نے نازل فرمایا۔وَلَا يَأْتَلِ أُوْلُوا الْقُرْبَى إِلَى قَوْله أَلَا تُحِبُّونَ أَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ الْفَضْلِ مِنكُمْ وَالسَّعَةِ أَنْ يُؤْتُوا أُولِى الْقُرْبَى لَكُمْ قَالَ حَبَّانُ بْنُ مُوسَى قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ترجمه۔۔۔اور تم میں سے صاحب فضیلت اور صاحب الْمُبَارَكِ هَذِهِ أَرْجَى آيَةٍ فِي كِتَابِ اللهِ توفیق اپنے قریبیوں اور مسکینوں اور اللہ کی راہ میں فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ وَاللَّهِ إِنِّي لَأُحِبُّ أَنْ يَغْفِرَ الله ہجرت کرنے والوں کو کچھ نہ دینے کی قسم نہ کھائیں پس چاہیے کہ وہ معاف کر دیں اور درگزر کریں۔کیا تم لِي فَرَجَعَ إِلَى مِسْطَحِ التَّفَقَةَ الَّتِي كَانَ یہ پسند نہیں کرتے کہ اللہ تمہیں بخش دے۔2 يُنْفِقُ عَلَيْهِ وَقَالَ لَا أَنْزِعُهَا مِنْهُ أَبَدًا قَالَتْ راوی حبان بن موسیٰ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مبارک عَائِشَةُ وَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے کہا کہ اللہ کی کتاب میں سب سے زیادہ امید افزا وَسَلَّمَ سَأَلَ زَيْنَبَ بِنْتَ جَحْشٍ زَوْجَ النَّبِيِّ یہ آیت ہے۔] صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَمْرِي مَا عَلِمْتِ اس پر حضرت ابو بکڑ نے کہا خدا کی قسم یقینا میں چاہتا 1 سورة النور : 2011 :2 سورة النور : 23