صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 177 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 177

صحیح مسلم جلد چهاردهم 177 كتاب التوبة أَبُو يُوسُفَ فَصَبْرٌ جَمِيلٌ وَاللَّهُ الْمُسْتَعَانُ وقت بخدا مجھے یقین تھا کہ میں بری ہوں اور یہ کہ اللہ عَلَى مَا تَصِفُونَ قَالَتْ ثُمَّ تَحَوَّلت ضرور میری بریت فرمائے گالیکن بخدا مجھے بالکل یہ گمان نہیں تھا کہ میرے بارہ میں کوئی وحی قرآن نازل فَاضْطَجَعْتُ عَلَى فِرَاشِي قَالَتْ وَأَنَا وَاللَّهِ ہوگی۔اور میرے خیال میں میرا مقام اس سے کہیں کم حينَئِذٍ أَعْلَمُ أَنِّي بَرِينَةٌ وَأَنَّ اللَّهَ مُبَرِّنِي تر تھا کہ اللہ عز وجل میرے بارہ میں وہ کلام فرمائے وَلَكنْ وَالله مَا كُنتُ أَظُنُّ أَنْ يُنْزَلَ جس کی تلاوت کی جائے گی لیکن مجھے یہ امید تھی کہ فِي شَأْنِي وَحْيٌ يُتْلَى وَلَشَأْنِي كَانَ أَحْفَرَ رسول اللہ ﷺے نیند میں کوئی ایسی رویا دیکھیں جس کے ذریعہ اللہ میری بریت فرما دے۔وہ (حضرت عائشہ) فِي نَفْسِي مِنْ مِنْ أَنْ يَتَكَلَّمَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي صلى الله فرماتی ہیں خدا کی قسم ابھی رسول اللہ ﷺ نے اپنی بِأَمْرِ يُتْلَى وَلَكِنِّي كُنتُ أَرْجُو أَنْ يَرَى جگہ سے نہیں اٹھے تھے نہ ہی گھر والوں میں سے کوئی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي النَّوْمِ باہر گیا تھا کہ اللہ عزوجل نے اپنے نبی ﷺ پر وحی ) رُؤْيَا يُبَرِّثُنِي اللَّهُ بِهَا قَالَتْ فَوَاللَّهِ مَا رَامَ نازل فرمائی اور آپ پر شدت کی وہ کیفیت طاری ہوئی جو آپ پر وحی ( کے نزول ) کے وقت طاری ہوتی تھی حتی کہ سردیوں میں بھی آپ پر نازل ہونے والی وحی کے بوجھ سے آپ کے (چہرے سے ) موتیوں اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى نَبِيِّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی طرح پسینہ پکنے لگتا تھا۔آپ (حضرت عائشہ) وَسَلَّمَ فَأَخَذَهُ مَا كَانَ يَأْخُذُهُ مِنَ الْبُرَحَاءِ فرماتی ہیں جب رسول اللہ ﷺ سے وہ کیفیت جاتی عِنْدَ الْوَحْيِ حَتَّى إِنَّهُ لَيَتَحَدَّرُ مِنْهُ مِثْلُ رہی تو آپ تقسیم فرمارہے تھے تو پہلی بات جو آپ نے فرمائی وہ یہ تھی کہ اے عائشہ ! تمہیں خوشخبری رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَجْلِسَهُ وَلَا خَرَجَ مِنْ أَهْلِ الْبَيْتِ أَحَدٌ حَتَّى أَنْزَلَ الْجُمَان مِنَ الْعَرَقِ فِي الْيَوْمِ الشَّاتِ مِنْ ہو اللہ نے تمہاری بریت فرما دی ہے۔مجھے میری ثِقَلِ الْقَوْلِ الَّذِي أُنْزِلَ عَلَيْهِ قَالَتْ فَلَمَّا ماں نے کہا اُٹھو حضور کا شکریہ ادا کرو۔میں نے کہا سُرِّيَ عَنْ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اللہ کی قسم میں حضور کا شکر یہ ادا نہ کروں گی ، نہ ہی اللہ کا یہ نہ نہ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَضْحَكُ فَكَانَ أَوَّلَ كَلِمَةٍ کے سوا میں کسی کی حمد کروں گی کیونکہ وہی ہے جس نے