صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 176 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 176

صحیح مسلم جلد چهاردهم 176 كتاب التوبة صلى الله حَتَّى اسْتَقَرَّ فِي نُفُوسِكُمْ وَصَدَّقْتُمْ بِهِ فَإِنْ خشک ہو گئے حتی کہ مجھے اس کا ایک قطرہ بھی محسوس نہ قُلْتُ لَكُمْ إِنِّي بَرِينَةٌ وَاللَّهُ يَعْلَمُ أَنِّي بَرِينَةٌ لَا ہوا۔تب میں نے اپنے والد سے کہا جورسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے آپ میری طرف سے اس کا جواب تُصَدِّقُونِي بِذَلِكَ وَلَئِنْ اعْتَرَفْتُ لَكُمْ بِأَمْرِ دیں۔انہوں نے کہا خدا کی قسم میں تو نہیں جانتا کہ وَاللَّهُ يَعْلَمُ أَنِّي بَرِيئَةٌ لَتُصَدِّقُونَنِي وَإِنِّي میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں کیا عرض کروں۔تب میں نے اپنی والدہ سے کہا کہ آپ میری طرف وَالله مَا أَجِدُ لِي وَلَكُمْ مَثَلًا إِلَّا كَمَا قَالَ سے رسول اللہ علیہ کو جواب دیں۔انہوں نے بھی أَبُو يُوسُفَ فَصَبْرٌ جَمِيلٌ وَاللَّهُ الْمُسْتَعَانُ کہا کہ خدا کی قسم مجھے بھی کچھ پتہ نہیں کہ میں عَلَى مَا تَصِفُونَ قَالَتْ ثُمَّ تَحَوَّلْتُ رسول اللہ ﷺ سے کیا عرض کروں۔پھر میں نے کہا فَاصْطَجَعْتُ عَلَى فِرَاشِي قَالَتْ وَأَنَا وَالله اور میں ایک کم سن لڑکی تھی اور زیادہ قرآن پڑھی ہوئی نہیں تھی۔خدا کی قسم مجھے علم ہے کہ آپ لوگوں نے یہ حِينَئِذٍ أَعْلَمُ أَنِّي بَرِينَةٌ وَأَنَّ اللَّهَ مُبَرِّنِي بات سنی ہے حتی کہ یہ بات آپ لوگوں کے دل میں بَرَاءَتِي وَلَكِنْ وَاللهِ مَا كُنتُ أَظُنُّ أَنْ يُنْزَلَ جم گئی ہے اور آپ لوگ اسے سچا سمجھ بیٹھے ہیں۔پس فِي شَأْنِي وَحْيٌ يُتْلَى وَلَشَأْنِي كَانَ أَحْفَرَ اگر میں آپ لوگوں سے کہوں کہ میں بری ہوں اور فِي نَفْسِي مِنْ أَنْ يَتَكَلَّمَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي الله جانتا ہے کہ یقینا میں بری ہوں تو آپ لوگ میری اس بات کی تصدیق نہیں کریں گے۔اگر میں آپ بِأَمْرِ يُتْلَى وَلَكِنِّي كُنْتُ أَرْجُو أَنْ يَرَى کے سامنے اعتراف کرلوں جبکہ اللہ جانتا ہے کہ یقیناً رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي النَّوْمِ میں بَری ہوں تو آپ ضرور میری بات مان لیں ويَا يُبَرِّثُنِي اللهُ بِهَا قَالَتْ فَوَاللَّهِ مَا رَامَ گے۔میں اپنی اور آپ لوگوں کی حالت یہی پاتی ہوں رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَجْلِسَهُ جیسا کہ حضرت یوسف کے باپ نے کہا تھا کہ صبر ہی اچھا ہے اور اللہ ہی ہے جس سے اس (بات) پر مدد وَلَا خَرَجَ مِنْ أَهْلِ الْبَيْتِ أَحَدٌ حَتَّى أَنزَلَ مانگی جائے جو تم بیان کرتے ہو۔آپ بیان فرماتی ہیں لكن اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى نَبِيِّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ پھر میں نے کروٹ لی اور اپنے بستر پر لیٹ گئی اور اس