صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 175 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 175

صحیح مسلم جلد چهاردهم 175 كتاب التوبة فَتَشَهَّدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نیند آتی تھی۔پھر میں اگلی رات بھی روتی رہی۔حِينَ جَلَسَ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ يَا عَائِشَةُ فَإِنَّهُ میرے آنسو نہ تھمتے تھے اور نہ ہی میں سوسکی۔میرے والدین کا خیال تھا کہ میرا یہ رونا میرے جگر کو پھاڑ قَدْ بَلَغَنِي عَنْكِ كَذَا وَكَذَا فَإِنْ كُنْتِ بَرِيئَةً دے گا۔اس دوران جب وہ (میرے والدین) فَسَيُبَرِّئُكَ اللَّهُ وَإِنْ كُنْت أَلْمَمْت بذَئب میرے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور میں رو رہی تھی کہ ایک انصاری عورت نے میرے پاس آنے کی فَاسْتَغْفِرِي اللَّهَ وَتُونِي إِلَيْهِ فَإِنَّ الْعَبْدَ إِذَا اجازت مانگی۔میں نے اسے اجازت دی وہ بھی بیٹھ اعْتَرَفَ بِذَئب ثُمَّ تَابَ تَابَ اللهُ عَلَيْهِ کررونے لگی۔وہ (حضرت عائشہ) فرماتی ہیں کہ ہم قَالَتْ فَلَمَّا قَضَى رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ اسی حالت میں تھے کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے ، سلام کیا اور بیٹھ گئے۔آپ بیان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَقَالَتَهُ قَلَصَ دَمْعِي حَتَّى مَا فرماتی ہیں کہ جب سے میرے متعلق کہا گیا جو کہا گیا أُحِسُّ مِنْهُ قَطْرَةً فَقُلْتُ لِأَبِي أَجِبْ عَنِّي آپ میرے پاس نہیں بیٹھے تھے اور آپ اس حالت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا قَالَ میں ایک مہینہ اسی طریق پر رہے۔میرے اس معاملہ کے بارہ میں کوئی وحی آپ کو نہ ہوئی۔آپ بیان فَقَالَ وَاللَّهِ مَا أَدْرِي مَا أَقُولُ لِرَسُولِ اللهِ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب تشریف فرما ہوئے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ لأُمِّي أجيبي آپ نے تشہد پڑھا اور فرمایا اما بعد اے عائشہ ! مجھے تمہارے متعلق یہ یہ خبر پہنچی ہے۔اگر تم بُری عَنِّي رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہو تو اللہ ضرور تمہاری بریت ظاہر فرمادے گا لیکن فَقَالَتْ وَاللَّهِ مَا أَدْرِي مَا أَقُولُ لِرَسُولِ اللَّهِ اگر تم سے کوئی لغزش ہوئی ہے تو خدا سے بخشش طلب صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ وَأَنَا جَارِيَةٌ کرو اور اس کی طرف جھکو کیونکہ یقیناً بندہ جب اپنی غلطی کا اعتراف کرتا ہے پھر تو بہ کرتا ہے تو اللہ اس کی حَدِيثَةُ السِّنِّ لَا أَقْرَأْ كَثِيرًا مِنَ الْقُرْآنِ إِنِّي توبہ قبول کرتا ہے۔آپ بیان فرماتی ہیں کہ جب صلى الله وَاللَّهِ لَقَدْ عَرَفْتُ أَنَّكُمْ قَدْ سَمِعْتُمْ بِهَذَا رسول اللہ ﷺ اپنی بات مکمل کر چکے تو میرے آنسو