صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 174 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 174

صحیح مسلم جلد چهاردهم 174 كتاب التوبة لسَعْدِ بْن عُبَادَةَ كَذَبْتَ لَعَمْرُ الله لَنَقْتُلَنَّهُ داخل ہوتا تھا۔اس پر حضرت سعد بن معاذ انصاری فَإِنَّكَ مُنَافِقٌ تُجَادِلُ عَنِ الْمُنَافِقِينَ فَثَارَ کھڑے ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ ! میں آپ کو معذور ٹھہراؤں گا۔اگر وہ اوس میں سے ہے تو ہم اس الْحَيَّانِ الْأَوْسُ وَالْخَزْرَجُ حَتَّى هَمُّوا أَنْ کی گردن مار دیتے ہیں اور اگر یہ ہمارے بھائیوں يَقْتَتِلُوا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خزرج میں سے ہے تو آپ جو حکم فرما ئیں ہم اس کی قَائِمٌ عَلَى الْمِنْبَرِ فَلَمْ يَزَلْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى تحمیل کریں گے۔وہ (حضرت عائشہ) فرماتی ہیں اس پر حضرت سعد بن عبادہ کھڑے ہوئے اور وہ خزرج اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَفِّضُهُمْ حَتَّى سَكَتُوا کے سردار تھے۔وہ ایک صالح آدمی تھے مگر اس وَسَكَتَ قَالَتْ وَبَكَيْتُ يَوْمِي ذَلِكَ لَا يَرْقَا وقت انہیں جاہلیت کی حمیت نے آلیا اور انہوں نے لِي دَمْعٌ وَلَا أَكْتَحِلُ بِنَوْمٍ ثُمَّ بَكَيْتُ لَيْلَتِي حضرت سعد بن معاذ سے کہا تم غلط کہتے ہو، خدا کی قسم نہ تو تم اسے قتل کرو گے اور نہ ہی اس کو قتل کرنے فَبَيْنَمَا هُمَا جَالسَان عندي وَأَنَا أَبْكي الْمُقْبِلَةَ لَا يَرْقَا لِي دَمْعٌ وَلَا أَكْتَحِلُ بِنَوْمٍ کی طاقت رکھتے ہو۔اس پر حضرت اُسید بن حضیر وَأَبَوَايَ يَظُتَان أَنَّ الْبُكَاءَ فَالقٌ كَبدي کھڑے ہوئے جو حضرت سعد بن معاذ کے چچا زاد تھے اور سعد بن عبادہ سے کہنے لگے خدا کی قسم تم نے غلط کہا ہے ہم ضرور اسے قتل کریں گے۔یقیناً تم اسْتَأْذَنَتْ عَلَيَّ امْرَأَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ فَأَذِنْتُ منافق ہو منافقوں کی طرف سے جھگڑا کرتے ہو۔لَهَا فَجَلَسَتْ تَبْكِي قَالَتْ فَبَيْنَا نَحْنُ عَلَى اس پر اوس وخزرج دونو قبیلے جوش میں آگئے یہانتک کہ انہوں نے لڑائی کا ارادہ کر لیا جبکہ رسول اللہ علے ذَلكَ دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ صلى الله منبر پر کھڑے تھے اور رسول اللہ یہ مسلسل انہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَلَّمَ ثُمَّ جَلَسَ قَالَتْ وَلَمْ دھیما ہونے کے لئے کہتے رہے یہانتک کہ وہ يَجْلِس عِنْدِي مُنْذُ قِيلَ لِي مَا قِيلَ وَقَدْ لَبِثَ خاموش ہو گئے اور آپ بھی خاموش ہو گئے۔وہ ( حضرت عائشہ ) بیان فرماتی ہیں کہ میں اس روز بھی شَهْرًا لَا يُوحَى إِلَيْهِ فِي شَأْنِي بِشَيْءٍ قَالَتْ روتی رہی اور میرے آنسو تھمتے نہ تھے اور نہ ہی مجھے