صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 173
صحیح مسلم جلد چهاردهم 173 كتاب التوبة تَنَامُ عَنْ عَجِين أَهْلِهَا فَتَأْتِي الدَّاجِنُ فَتَأكُلُهُ حضرت علیؓ بن ابی طالب کا تعلق ہے تو انہوں نے کہا قَالَتْ فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کہ اللہ نے آپ پر کوئی تنگی نہیں فرمائی اور اُن (حضرت عائشہؓ) کے علاوہ بھی بہت عورتیں ہیں۔وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ فَاسْتَعْذَرَ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ اگر آپ خادمہ سے دریافت فرمائیں وہ آپ کو بْنِ أَبَيٍّ ابْنِ سَلُولَ قَالَتْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ سچ بتائے گی۔وہ (حضرت عائشہ) فرماتی ہیں تب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَا رسول اللہ ﷺ نے بریرہ کو بلایا اور فرمایا اسے بریرہ! کیا تم نے عائشہ میں کوئی ایسی بات دیکھی ہے جس مَعْشَرَ الْمُسْلِمِينَ مَنْ يَعْدِرُنِي مِنْ رَجُلٍ قَدْ سے تمہیں ان کے بارہ میں کوئی شک ہو۔بریرہ نے بَلَغَ أَذَاهُ فِي أَهْلِ بَيْتِي فَوَاللَّهِ مَا عَلِمْتُ حضور سے عرض کیا اس ذات کی قسم جس نے آپ عَلَى أَهْلِي إِلَّا خَيْرًا وَلَقَدْ ذَكَرُوا رَجُلًا مَا کو حق کے ساتھ مبعوث فرمایا ہے میں نے ان کے عَلِمْتُ عَلَيْهِ إِلَّا خَيْرًا وَمَا كَانَ يَدْخُلُ عَلَى خلاف اس سے زیادہ کوئی عیب والی بات نہیں دیکھی کہ وہ کم سن لڑکی ہیں اور آٹا گوندھا ہوا چھوڑ کر سو أَهْلِي إِلَّا مَعِي فَقَامَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذِ الْأَنْصَارِيُّ جاتی ہیں بکری آتی ہے اور وہ کھا جاتی ہے۔آپ صلى الله فَقَالَ أَنَا أَعْدَرُكَ مِنْهُ يَا رَسُولَ اللهِ إِنْ كَانَ ) حضرت عائشہ ) بیان فرماتی ہیں پھر رسول اللہ علی مِنَ الْأَوْسِ ضَرَبْنَا عُنُقَهُ وَإِنْ كَانَ مِنْ منبر پر کھڑے ہوئے اور عبد اللہ بن ابی بن سلول کے إِخْوَانِنَا الْخَزْرَجِ أَمَرْتَنَا فَفَعَلْنَا أَمْرَكَ قَالَتْ بارہ میں معذرت چاہی۔آپ فرماتی ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جبکہ آپ منبر پر تھے اے مسلمانوں کے فَقَامَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ وَهُوَ سَيِّدُ الْخَزْرَجِ گروہ! تم میں سے کون مجھے معذور سمجھے گا اس شخص وَكَانَ رَجُلًا صَالِحًا وَلَكِنِ اجْتَهَلَتْهُ الْحَمِيَّةُ کے بارہ میں جس کی ایذاء رسانی میرے اہلِ بیت فَقَالَ لِسَعْدِ بْنِ مُعَاذِ كَذَبْتَ لَعَمْرُ اللَّه لَا تک پہنچ چکی ہے۔خدا کی قسم مجھے تو اپنے اہل کے بارہ میں خیر کے سوا کچھ علم نہیں اور جس شخص کا انہوں تَقْتُلُهُ وَلَا تَقْدِرُ عَلَى قَتْلَه فَقَامَ أُسَيْدُ بْنُ نے ذکر کیا ہے اس کے متعلق بھی خیر کے سوا کچھ نہیں حُضَيْرٍ وَهُوَ ابْنُ عَمِّ سَعْدِ بْنِ مُعَادٍ فَقَالَ جانتا اور وہ میرے گھر میں ہمیشہ میرے ساتھ ہی