صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 172
صحیح مسلم جلد چهاردهم 172 كتاب التوبة النَّاسُ بِهَذَا قَالَتْ فَبَكَيْتُ تِلْكَ اللَّيْلَةَ حَتَّى اجازت دے دی اور میں اپنے والدین کے ہاں آگئی۔میں نے اپنی ماں سے کہا اے میری ماں لوگ یہ أَصْبَحْتُ لَا يَرْقَا لِي دَمْعَ وَلَا أَكْتَحِلُ بِقَوْمٍ کیا با تیں کر رہے ہیں ؟ انہوں نے کہا اے پیاری بیٹی ثُمَّ أَصْبَحْتُ أَبْكِي وَدَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى حوصلہ رکھو۔اللہ کی قسم بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ ایک شخص اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيَّ بْنَ أَبي طالب کی خوبصورت بیوی ہو جس سے وہ محبت کرتا ہو اور اس کی سوتیں بھی ہوں مگر انہوں نے اس کے خلاف بہت باتیں نہ بنائی ہوں۔حضرت عائشہ بیان فرماتی يَسْتَشِيرُهُمَا فِي فِرَاقِ أَهْلِهِ قَالَتْ فَأَمَّا ہیں میں نے کہا سبحان اللہ ! کیا لوگ میرے بارہ میں أَسَامَةُ بْنُ زَيْدِ فَأَشَارَ عَلَى رَسُول الله ایسی باتیں کر رہے ہیں! آپ بیان فرماتی ہیں وہ ساری رات میں روتی رہی یہانتک کہ صبح ہوئی تو وَأُسَامَةَ بْنَ زَيْدِ حِينَ اسْتَلْبَثَ الْوَحْيُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالَّذِي يَعْلَمُ مِنْ میرے آنسو تھمتے نہیں تھے۔میں ذرہ بھر بھی نہ سو بَرَاءَةِ أَهْلِهِ وَبِالَّذِي يَعْلَمُ فِي نَفْسِهِ لَهُمْ مِنَ سکی اور میں نے روتے روتے صبح کی۔جب (اس الْوُدَّ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ هُمْ أَهْلُكَ وَلَا بارہ میں وحی میں دیر ہوئی تو رسول اللہ ﷺ نے تَعْلَمُ إِلَّا خَيْرًا وَأَمَّا عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ فَقَالَ حضرت علی بن ابی طالب اور اسامہ بن زید کو بلایا تا کہ ان سے اپنی بیوی کی علیحدگی کے بارہ میں لَمْ يُصَيِّقِ اللَّهُ عَلَيْكَ وَالنِّسَاءُ سِوَاهَا كَثِيرٌ مشورہ کریں حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں وَإِنْ تَسْأَلِ الْجَارِيَةَ تَصْدُقَكَ قَالَتْ فَدَعَا جہاں تک اسامہ بن زید کا تعلق ہے تو انہوں نے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَرِيرَةَ رسول اللہ ﷺ کو اسی کے مطابق مشورہ دیا جو حضور فَقَالَ أَيْ بَرِيرَةُ هَلْ رَأَيْتِ مِنْ شَيْءٍ يَرِيبُكَ کی حرم کے متعلق وہ جانتے تھے یعنی براء ت اور اس محبت کے بارہ میں جو آپ کے دل میں اپنے مِنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَهُ بَرِيرَةُ وَالَّذِي بَعَثَكَ اہل کے لئے تھی۔وہ (حضرت اسامہ) کہنے لگے بالْحَقِّ إِنْ رَأَيْتُ عَلَيْهَا أَمْرًا قَطُّ أَغْمِصُهُ يا رسول اللہ ! وہ آپ کی اہلیہ محترمہ ہیں اور ہم تو ( اُن عَلَيْهَا أَكْثَرَ مِنْ أَنَّهَا جَارِيَةٌ حَدِيثَةُ السِّنِّ میں نیکی کے سوا کچھ نہیں جانتے اور جہاں تک