صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 169 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 169

صحیح مسلم جلد چهاردهم 169 كتاب التوبة أَرْكَبُ وَهُمْ يَحْسِبُونَ أَنِّي فِيهِ قَالَتْ آپ نے فرمایا چونکہ اس زمانے میں عورتیں ہلکی پھلکی وَكَانَتِ النِّسَاءُ إِذْ ذَاكَ خِفَافًا لَمْ يُهَيَّلْنَ ہوتی تھیں اور بھاری بھر کم نہیں ہوتی تھیں اور ان پر وَلَمْ يَغْشَهُنَّ اللَّحْمُ إِنَّمَا يَأْكُلْنَ الْعُلْقَةَ مِنَ گوشت نہیں چڑھا ہوتا تھا۔وہ صرف تھوڑا سا کھانا الطَّعَامِ فَلَمْ يَسْتَنْكِرِ الْقَوْمُ ثَقَلَ الْهَوْدَجِ کھاتی تھیں اس لئے انہیں ہودج کے وزن پر تعجب حِينَ رَحَلُوهُ وَرَفَعُوهُ وَكُنْتُ جَارِيَةً حَدِيثَةَ نہیں ہوا۔جب انہوں نے اس کو سفر کی تیاری کے السِّنِّ فَبَعَثُوا الْجَمَلَ وَسَارُوا وَوَجَدَتْ لئے اُٹھایا۔میں اس وقت چھوٹی عمر کی لڑکی تھی۔پس عِقْدِي بَعْدَ مَا اسْتَمَرَّ الْجَيْشُ فَجِئْتُ انہوں نے اونٹ کو کھڑا کیا اور روانہ ہو گئے اور لشکر مَنَازِلَهُمْ وَلَيْسَ بِهَا دَاعٍ وَلَا مُحِيبٌ کے روانہ ہونے کے بعد مجھے اپنا ہارل گیا۔میں لوگوں فَتَيَمَّمْتُ مَنْزِلِي الَّذِي كُنْتُ فِيهِ وَظَنَنْتُ کے پڑاؤ کی جگہ پر آئی تو وہاں نہ تو کوئی پکارنے والا تھا أَنَّ الْقَوْمَ سَيَفْقِدُونِي فَيَرْجِعُونَ إِلَيَّ فَبَيْنَا أَنَا نہ کوئی جواب دینے والا۔چنانچہ میں نے اپنی اسی جگہ کا قصد کیا جہاں پر میں پہلے تھی اور میں نے خیال کیا جَالِسَةٌ فِي مَنْزِلِي غَلَبَتْنِي عَيْنِي فَنِمْتُ کہ وہ لوگ ضرور مجھے نہ پا کر میرے پاس واپس وَكَانَ صَفْوَانُ بْنُ الْمُعَطِّلِ السُّلَمِيُّ ثُمَّ آئیں گے۔میں اپنی جگہ پر بیٹھی ہوئی تھی کہ مجھے نیند الذَّكْوَانِيُّ قَدْ عَرَّسَ مِنْ وَرَاءِ الْجَيْشِ آگئی اور میں سوگئی۔صفوان بن معطل السلمی الذکوانی فَادَّلَجَ فَأَصْبَحَ عِنْدَ مَنْزِلِي فَرَأَى سَوَادَ رات کا پچھلا حصہ گذار کر بعد صبح کے قریب میری جگہ إِنْسَانِ نَائِمِ فَأَتَانِي فَعَرَفَنِي حِينَ رَآنِي وَقَدْ پر پہنچے۔انہوں نے جب ایک سوئے ہوئے انسان کا كَانَ يَرَانِي قَبْلَ أَنْ يُضْرَبَ الْحِجَابُ عَلَيَّ وجود دیکھا۔وہ میرے پاس آئے انہوں نے جب مجھے دیکھا تو پہچان لیا کیونکہ وہ پردہ کے احکام کے فَاسْتَيْقَظتُ بِاسْتِرْجَاعِهِ حِينَ عَرَفَنِي نازل ہونے سے قبل مجھے دیکھ چکے تھے۔جب انہوں فَحَمَّرْتُ وَجْهِي بِجلْبَابِي وَ وَالله مَا نے مجھے پہچانا تو اُن کے إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ يُكَلِّمُنِي كَلِمَةً وَلَا سَمِعْتُ مِنْهُ كَلِمَةً غَيْرَ رَاجِعُونَ کہنے سے میں بیدار ہوگئی اور اپنا چہرہ اپنی میں اسْتِرْجَاعِهِ حَتَّى أَنَاخَ رَاحِلَتَهُ فَوَطِئَ عَلَی اوڑھنی سے ڈھانپ لیا اور خدا کی قسم انہوں نے مجھ يَدِهَا فَرَكِبْتُهَا فَانْطَلَقَ يَقُودُ بيَ الرَّاحِلَةَ سے کوئی بات نہیں کی اور نہ میں نے إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ