صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 168
صحیح مسلم جلد چهاردهم 168 كتاب التوبة حَدِيثِهَا وَبَعْضُهُمْ كَانَ أَوْعَى لِحَدِيثِهَا مِنْ زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ نے فرمایا کہ جب بَعْضَ وَأَثْبَتَ اقْتِصَاصًا وَقَدْ وَعَيْتُ عَنْ رسول الله علیہ کسی سفر پر جانے کا ارادہ فرماتے تو كُلِّ واحد مِنْهُمُ الْحَديث الَّذِي حَدَّثَنِي اپنی ازواج کے درمیان قرعہ ڈالتے۔پھر ان میں وَبَعْضُ حَدِيثهِمْ يُصَدِّقُ بَعْضًا ذَكَرُوا أَنَّ سے جس کا قرعہ نکلتا اسے اپنے ہمراہ لے جاتے۔عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ ایک غزوہ کے قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ موقعہ پر آپ نے قرعہ ڈالا تو میرا نام نکلا تو میں وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَخْرُجَ سَفَرًا أَقْرَعَ بَيْنَ رسول الله عے کے ساتھ گئی اور یہ پردہ کے احکام نِسَائِهِ فَأَيَّتُهُنَّ خَرَجَ سَهْمُهَا خَرَجَ بِهَا نازل ہونے کے بعد کی بات ہے۔ہمارے سفر کے رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَهُ دوران میں مجھے میرے ہودج میں اٹھایا جاتا اور قَالَتْ عَائِشَةُ فَأَقْرَعَ بَيْنَنَا فِي غَزْوَةٍ غَزَاهَا ( اس حودج) میں ہی اُتارا جاتا یہانتک کہ جب الله فَخَرَجَ فِيهَا سَهْمِي فَخَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ رسول اللہ ﷺ اپنے غزوہ سے فارغ ہوئے اور اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَلِكَ بَعْدَ مَا واپس لوٹے اور ہم مدینہ کے قریب پہنچ گئے تو ایک أُنْزِلَ الْحِجَابُ فَأَنَا أَحْمَلُ فِي هَوْدَجِي رات آپ نے کوچ کا اعلان فرمایا۔جب لوگوں نے وَأَنْزَلُ فِيهِ مَسِيرَنَا حَتَّى إِذَا فَرَغَ رَسُولُ کوچ کا اعلان کیا تو میں بھی کھڑی ہوئی اور چلنے لگی اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَزْوِهِ وَقَفَلَ یہانتک کہ لشکر سے باہر نکل گئی۔پھر جب میں اپنی وَدَنَوْنَا مِنَ الْمَدِينَةِ آذَنَ لَيْلَةً بِالرَّحِيلِ ضرورت سے فارغ ہو گئی تو اپنے ہودج کی طرف آئی فَقُمْتُ حِينَ آذَنُوا بِالرَّحِيلِ فَمَشَيْتُ حَتَّى اور میں نے اپنا سینہ چھوا تو معلوم ہوا کہ میرا ظفار جَاوَزْتُ الْجَيْشَ فَلَمَّا قَضَيْتُ مِنْ شَأْنِي (شہر) کا بنا ہوا نگینوں کا ہار مجھ سے گر گیا ہے۔میں أَقْبَلْتُ إِلَى الرَّحْلِ فَلَمَسْتُ صَدْرِي فَإِذَا واپس گئی اور اپنا ہار تلاش کرنے لگی۔اس تلاش میں عِقْدِي مِنْ جَزْعِ ظَفَارِ قَدْ الْقَطَعَ فَرَجَعْتُ مجھے کچھ دیر ہوگئی۔اس اثناء میں وہ لوگ جو میرا ہودج فَالْتَمَسْتُ عَقْدِي فَحَبَسَنِي ابْتِغَاؤُهُ وَأَقْبَلَ اٹھانے پرمتعین تھے آئے اور انہوں نے میرا ہودج الرَّهْطُ الَّذِينَ كَانُوا يَرْحَلُونَ لِي فَحَمَلُوا اٹھایا اور اسے میرے اونٹ پر جس پر میں سوار ہوتی هَوْدَجِي فَرَحَلُوهُ عَلَى بَعِيرِيَ الَّذِي كُنتُ تھی رکھ دیا اور وہ سمجھتے تھے کہ میں اس میں ہوں۔