صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 164
صحیح مسلم جلد چهاردهم 164 كتاب التوبة عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ بِإِسْنَادِ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ سَوَاءً {54} وَحَدَّثَنِي عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ إِيَّانَا وَإِرْجَاؤُهُ أَمْرَنَا عَمَّنْ حَلَفَ لَهُ وَاعْتَذَرَ یہانتک کہ جب زمین ان پر باوجود فراخی کے تنگ إلَيْهِ فَقَبلَ مِنْهُ و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ ہوگئی اور ان کی جانیں تنگی محسوس کرنے لگیں اور انہوں حَدَّثَنَا حُجَيْنُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نے سمجھ لیا کہ اللہ سے پناہ کی کوئی جگہ نہیں مگر اسی کی طرف پھر وہ ان پر قبولیت کی طرف مائل ہوتے ہوئے جھک گیا تا کہ وہ تو بہ کرسکیں یہانتک کہ جب زمین ان پر باوجود فراخی کے تنگ ہو گئی اور حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ان کی جانیں تنگی محسوس کرنے لگیں ' یہانتک کہ وہ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ ابْنُ أَخِي ( حضرت کعب ) اس آیت تک پہنچے۔اے وہ لوگو جو الزُّهْرِيِّ عَنْ عَمِّهِ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ ایمان لائے واللہ کا تقویٰ اختیار کر واور صادقوں کے الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الله ساتھ ہو جاؤ۔2 حضرت کعب کہتے ہیں کہ خدا کی قسم ! بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ كَعْب جب سے اللہ نے مجھے اسلام کی طرف ہدایت کی۔اس کے بعد سے اللہ نے مجھ پر میرے خیال میں بْنِ مَالِكِ وَكَانَ قَائِدَ كَعْبٍ حِينَ عَمِيَ قَالَ سَمِعْتُ كَعْبَ بْنَ مَالِكَ يُحَدِّثُ حَدِيثَهُ حين صلى الله رسول اللہ ﷺ کے سامنے سچ بولنے کی نعمت سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں کی کہ میں آپ سے جھوٹ نہ تَخَلَّفَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ بولوں کہیں ہلاک نہ ہو جاؤں جس طرح وہ لوگ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَة تَبُوكَ وَسَاقَ ہلاک ہو گئے جنہوں نے جھوٹ بولا۔اللہ نے جب الْحَدِيثَ وَزَادَ فِيهِ عَلَى يُونُسَ فَكَانَ وحی نازل کی تو جھوٹ بولنے والوں کے متعلق اس رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَلَّمَا سے زیادہ اُن کو بُرا قرار دیا جیسا کسی اور کو قرار دیا۔اللہ نے فرمایا وہ یقیناً تمہارے سامنے اللہ کی قسمیں يُرِيدُ غَزْوَةَ إِلَّا وَرَّى بِغَيْرِهَا حَتَّى كَانَتْ کھائیں گے جب تم ان کی طرف لوٹو گے تا کہ تم ان تِلْكَ الْغَزْوَةُ وَلَمْ يَذْكُرْ فِي حَدِيثِ ابْنِ سے اعراض کرو۔پس (بے شک ) ان سے اعراض أَخِي الزُّهْرِيِّ أَبَا خَيْثَمَةَ وَلُحُوقَهُ بِالنَّبِيِّ كرووه ناپاک ہیں اور ان کا ٹھکانہ جہنم ہے۔اس کی 1: التوبة : 117 تا 118 - 2- التوبة : 119