صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 163 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 163

صحیح مسلم جلد چهاردهم 163 كتاب التوبة الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ تمہارے لئے بہتر ہوگا۔وہ کہتے ہیں میں نے عرض الصَّادِقِينَ قَالَ كَعْبٌ وَالله مَا أَنْعَمَ الله کیا کہ پھر میں اپنا وہ حصہ جو خیبر میں ہے رکھ لیتا عَلَيَّ مِنْ نِعْمَةٍ قَطُّ بَعْدَ إِذْ هَدَانِي اللهُ ہوں۔وہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! اللہ للْإِسْلَامِ أَعْظَمَ فِي نَفْسِي مِنْ صِدْقِي نے مجھے میری سچائی کی وجہ سے نجات دی ہے۔اب رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا میری توبہ کا حصہ ہے کہ جب تک میں زندہ ہوں سچ ہی بولوں گا۔وہ کہتے ہیں خدا کی قسم جب سے میں أَكُونَ كَذَبْتُهُ فَأَهْلَكَ كَمَا هَلَكَ الَّذِينَ - نے رسول اللہ ﷺ سے یہ کہا تھا اس وقت سے لے كَذَبُوا إِنَّ اللَّهَ قَالَ لِلَّذِينَ كَذَبُوا حِينَ أَنْزَلَ کر اب تک میرے علم میں کوئی مسلمان نہیں جسے اللہ الْوَحْيَ شَرَّ مَا قَالَ لَأَحَدٍ وَقَالَ اللَّهُ نے سچی بات کہنے کی وجہ سے ایسا آزمایا ہو جیسے مجھے سَيَحْلِفُونَ بِاللَّهِ لَكُمْ إِذَا انْقَلَبْتُمْ إِلَيْهِمْ آزمایا ہے۔جب سے میں نے رسول اللہ ﷺہے سے علی لِتُعْرِضُوا عَنْهُمْ فَاعْرِضُوا عَنْهُمْ إِنَّهُمْ اس بات کا ذکر کیا تھا اس وقت سے آج تک میں نے رِجْسٌ وَمَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ جَزَاءً بِمَا كَانُوا ارادۀ کبھی جھوٹ نہیں بولا اور جو زندگی باقی ہے میں يَكْسِبُونَ يَحْلِفُونَ لَكُمْ لِتَرْضَوْا عَنْهُمْ فَإِنْ امید کرتا ہوں کہ اللہ مجھے ( جھوٹ سے ) محفوظ رکھے تَرْضَوْا عَنْهُمْ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَرْضَى عَنِ الْقَوْمِ گا۔کعب کہتے ہیں اور اللہ عزوجل نے یہ آیات نازل الْفَاسِقِينَ قَالَ كَعْبٌ كُنَّا خُلْفْنَا أَيُّهَا الثَّلَاثَةَ فرما ئیں۔لَقَدْ تَابَ اللَّهُ عَلَى النَّبِيِّ عَنْ أَمْرِ أُولَئِكَ الَّذِينَ قَبلَ مِنْهُمْ رَسُولُ وَالْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ الَّذِينَ۔۔۔يقينا الله ي پر اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ خَلَفُوا لَهُ اور مہاجرین اور انصار پر تو بہ قبول کرتے ہوئے جھکا جنہوں نے تنگی کے وقت اس کی پیروی کی تھی بعد اس کے کہ قریب تھا کہ ان میں سے ایک فریق کے دل فَبَايَعَهُمْ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمْ وَأَرْجَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْرَنَا حَتَّى قَضَى فِيهِ ٹیڑھے ہو جاتے پھر بھی اس نے ان کی توبہ قبول کی فَبِذَلِكَ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلٌ وَعَلَى الثَّلَاثَةِ یقیناً وہ ان کیلئے بہت ہی مہربان (اور ) بار بار رحم الَّذِينَ خَلِّفُوا وَلَيْسَ الَّذِي ذَكَرَ اللَّهُ مِمَّا کرنے والا ہے اور ان تینوں پر بھی ( اللہ تو بہ قبول خُلَّفْنَا تَخَلَّفَنَا عَنِ الْغَزْوِ وَإِنَّمَا هُوَ تَحْلِيفُهُ کرتے ہوئے جھکا) جو پیچھے چھوڑ دیئے گئے تھے