صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 160
صحیح مسلم جلد چهاردهم 160 كتاب التوبة خَمْسُونَ لَيْلَةَ مِنْ حِينَ نُهِيَ عَنْ كَلَامَنَا قَالَ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَأْذَنْتُهُ فِيهَا وَأَنَا رَجُلٌ شَابٌ تک وہیں رہو جب تک اللہ میرے اس معاملہ میں قَالَ فَلَبِثْتُ بِذَلِكَ عَشْرَ لَيَالِ فَكَمْلَ لَنا کوئی فیصلہ نہ فرمادے۔وہ کہتے ہیں ہلال بن امیہ کی بیوی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور آپ سے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہلال بن امیہ بہت ثُمَّ صَلَّيْتُ صَلَاةَ الْفَجْرِ صَبَاحَ خَمْسِينَ بوڑھے ہیں اور ان کا کوئی خادم نہیں۔کیا آپ نا پسند تو لَيْلَةً عَلَى ظَهْرِ بَيْتِ مِنْ بُيُوتِنَا فَبَيْنَا أَنَا نہیں فرمائیں گے اگر میں ان کی خدمت کروں؟ جَالِسٌ عَلَى الْحَالِ الَّتِي ذَكَرَ اللهُ عَزَّ آپ نے فرمایا نہیں لیکن وہ تم سے مقاربت نہ وَجَلَّ مِنَّا قَدْ ضَاقَتْ عَلَيَّ نَفْسِي وَضَاقَتْ کرے۔اس نے کہا اللہ کی قسم ان میں تو کسی بات کی عَلَيَّ الْأَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ سَمِعْتُ صَوْت طرف بھی حرکت نہیں رہی۔بخدا جب سے یہ واقعہ صَارِخِ أَوْفَي عَلَى سَلْعِ يَقُولُ بِأَعْلَى صَوْتِهِ ہوا ہے اس دن سے آج تک وہ رو رہے ہیں۔وہ کہتے ہیں میرے بعض گھر والوں نے مجھ سے کہا کہ يَا كَعْبَ بْنَ مَالِكَ أَبْشَرْ قَالَ فَخَرَرْتُ تم بھی رسول اللہ ﷺ سے اپنی بیوی کے بارہ سَاجِدًا وَعَرَفْتُ أَنْ قَدْ جَاءَ فَرَجٌ قَالَ فَآذَنَ میں اجازت لے لو۔(کیونکہ) ہلال بن امیہ کی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسَ بیوی کو آپ ﷺ نے اس کی خدمت کرنے کے لئے بِتَوْبَةِ اللهِ عَلَيْنَا حِينَ صَلَّى صَلَاةَ الْفَجْرِ اجازت دے دی ہے۔وہ کہتے ہیں میں نے کہا کہ فَذَهَبَ النَّاسُ يُبَشِّرُونَنَا فَذَهَبَ قِبَلَ میں تو اس بارہ میں آپ سے اجازت نہیں مانگوں صَاحِبَيَّ مُبَشِّرُونَ وَرَكَصَ رَجُلٌ إِلَيَّ فَرَسًا گا۔جب میں اس بارہ میں اجازت مانگوں نامعلوم وَسَعَى سَاعٍ مِنْ أَسْلَمَ قِبَلِي وَأَوْفَى الْجَبَلَ آپ ﷺ کیا ارشاد فرما ئیں اور میں ہوں بھی جوان آدمی۔وہ کہتے ہیں میں اس طرح دس راتیں اور رہا اور یوں ہم پر پچاس را تیں پوری ہو گئیں۔اس وقت فَكَانَ الصَّوْتُ أَسْرَعَ مِنَ الْفَرَسِ فَلَمَّا جَاءَنِي الَّذِي سَمِعْتُ صَوْتَهُ يُبَشِّرُنِي ب ہم سے بات چیت منع کی گئی تھی۔وہ کہتے سے جب فَتَزَعْتُ لَهُ ثَوْبَيَّ فَكَسَوْتُهُمَا إِيَّاهُ بِشَارَتِهِ ہیں پھر پچاسویں رات کی صبح فجر کی نماز میں نے اپنے وَاللَّهِ مَا أَمْلِكُ غَيْرَهُمَا يَوْمَئِذٍ وَاسْتَعَرْتُ گھر کی چھت پر پڑھی اور اس اثناء میں کہ میں اس