صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 159
صحیح مسلم جلد چهاردهم 159 كتاب التوبة إِذَا رَسُولُ رَسُول اللَّه صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ شام کے نبطیوں میں سے ایک نبطی جو مدینہ میں اناج وَسَلَّمَ يَأْتِينِي فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ الله صَلَّی بیچنے کے لئے لایا تھا کہہ رہا تھا کعب بن مالک کے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُكَ أَنْ تَعْتَزِلَ امْرَأَتَكَ قَالَ فَقُلْتُ أَطَلِّقُهَا أَمْ مَاذَا أَفْعَلُ قَالَ لَا بَلْ بارہ میں کون بتائے گا۔حضرت کعب کہتے ہیں لوگ اس کو میری طرف اشارہ کر کے بتانے لگے پھر وہ میرے پاس آیا اور اس نے غستان کے بادشاہ کا ایک اعْتَزِلُهَا فَلَا تَقْرَبَنَّهَا قَالَ فَأَرْسَلَ إِلَى خط مجھے دیا۔میں خود لکھ پڑھ سکتا تھا۔میں نے وہ صَاحِبَيَّ بِمِثْلِ ذَلِكَ قَالَ فَقُلْتُ لِامْرَأَتِي پڑھا۔اس میں تھا اما بعد ہمیں خبر پہنچی ہے کہ تمہارے الْحَقِي بِأَهْلِكِ فَكُونِي عِنْدَهُمْ حَتَّى يَقْضِيَ صاحب نے تم پر ظلم کیا ہے اور اللہ نے تمہیں ذلت اللَّهُ فِي هَذَا الْأَمْرِ قَالَ فَجَاءَتِ امْرَأَةُ هِلَالِ اور ضائع ہونے کے مقام پر نہیں رکھا۔پس تم ہم سے بْنِ أُمَيَّةَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آملو، ہم تم سے نیک سلوک کریں گے۔وہ کہتے ہیں فَقَالَتْ لَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ هِلَالَ بْنَ أُمَيَّةَ جب میں نے یہ خط پڑھا تو میں نے کہا کہ یہ بھی ایک آزمائش ہے۔پس میں وہ خط لے کر تنور کے پاس گیا شَيْخٌ ضَائِعٌ لَيْسَ لَهُ حَادِمٌ فَهَلْ تَكْرَهُ أَنْ اور اسے اس میں جھونک دیا۔ابھی پچاس راتوں میں أَحْدُمَهُ قَالَ لَا وَلَكِنْ لَا يَقْرَبَنَّكَ فَقَالَتْ إِنَّهُ سے چالیس راتیں گزری تھیں اور (ہمارے بارے وَاللَّهِ مَا بِهِ حَرَكَةً إِلَى شَيْءٍ وَ وَاللَّهِ مَا زَالَ میں ) وحی ابھی نہیں اتری تھی کہ ایک روز میرے پاس يَبْكِي مُنْذُ كَانَ مِنْ أَمْرِهِ مَا كَانَ إِلَى يَوْمِهِ رَسول اللہ ﷺ کا ایک قاصد آیا اور کہنے لگا کہ هَذَا قَالَ فَقَالَ لِي بَعْضُ أَهْلي لَوْ اسْتَأْذَنَت رسول الله ﷺ نے فرمایا ہے کہ تم اپنی بیوی سے الگ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رہو۔وہ کہتے ہیں میں نے اس سے پوچھا کیا میں اسے طلاق دے دوں یا کیا کروں؟ اس نے کہا نہیں امْرَأَتكَ فَقَدْ أَذنَ لِامْرَأَةِ هَلَالَ بْن أُمَيَّةَ أَنْ بلکہ اس سے الگ رہو اور اس سے مقاربت نہ کرو۔وہ تَحْدُمَهُ قَالَ فَقُلْتُ لَا أَسْتَأْذِنُ فِيهَا رَسُولَ کہتے ہیں کہ میرے دونوں ساتھیوں کو بھی آپ نے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا يُدْرِينِي ایسا ہی حکم دیا۔وہ کہتے ہیں میں نے اپنی بیوی سے کہا مَاذَا يَقُولُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہ تم اپنے ماں باپ کے ہاں چلی جاؤ اور اس وقت