صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 156
صحیح مسلم جلد چهاردهم 156 كتاب التوبة سَأَخْرُجُ مِنْ سَخَطِهِ بِعُدْرٍ وَلَقَدْ أُعْطِيتُ سواری نہیں خریدی تھی ؟ وہ کہتے ہیں میں نے عرض جَدَلًا وَلَكِنِّي وَاللَّهِ لَقَدْ عَلِمْتُ لَئِنْ کیا یا رسول اللہ! اللہ کی قسم اگر میں آپ کے سوا کسی حَدَّثْتُكَ الْيَوْمَ حَدِيثَ كَذب تَرْضَی به دنیا والے کے سامنے بیٹھا ہوتا تو میرا خیال ہے کوئی عَنِّي لَيُوشِكُنَّ اللَّهُ أَنْ يُسْخَطَكَ عَلَيَّ وَلَئِنْ عذر پیش کر کے اس کی ناراضگی سے بچ سکتا تھا کیونکہ حَدَّثْتُكَ حَدِيث صِدْقٍ تَجِدُ عَلَيَّ فِيه إِنِّي مجھے قوت بیانیہ دی گئی ہے۔لیکن اللہ کی قسم مجھے یہ بھی لَأَرْجُو فِيهِ عُقْبَى اللَّهِ وَاللَّهِ مَا كَانَ لِي غَذَرٌ پتہ ہے کہ اگر آج میں نے آپ کے سامنے جھوٹی بات بیان کی جس سے آپ مجھ سے راضی ہو جا ئیں تو وَالله مَا كُنْتُ قَطُّ أَقْوَى وَلَا أَيْسَرَ مني بعید نہیں کہ اللہ آپ کو مجھ سے ناراض کر دے اور اگر تَخَلَّفْتُ عَنْكَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى میں آپ کو کچی بات بتاؤں جس سے آپ مجھ سے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّا هَذَا فَقَدْ صَدَقَ فَقُمْ ناراض ہوں مگر میں اس میں اللہ کی طرف سے اچھے حَتَّى يَقْضِيَ اللَّهُ فِيكَ فَقُمْتُ وَثَارَ رِجَالٌ انجام کی امید رکھتا ہوں ، اللہ کی قسم میرے پاس کوئی مِنْ بَنِي سَلِمَةَ فَاتَّبَعُونِي فَقَالُوا لِي وَاللَّهِ مَا عذر نہیں ہے۔جب میں آپ سے پیچھے رہ گیا تھا عَلَمْنَاكَ أَذْنَبْتَ ذَابًا قَبْلَ هَذَا لَقَدْ عَجَزت تو اس سے پہلے میں اس سے زیادہ طاقتور اور خوشحال فِي أَنْ لَا تَكُونَ اعْتَذَرْتَ إِلَى رَسُول الله کبھی نہ تھا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جہاں تک اس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَا اعْتَذَرَ بِهِ إِلَيْهِ کا تعلق ہے ،اس نے سچ بولا ہے۔(پھر فرمایا ) اب الْمُخَلَّفُونَ فَقَدْ كَانَ كَافِيكَ ذَنْبَكَ جاؤ یہانتک کہ اللہ تمہارے بارہ میں فیصلہ فرمادے۔چنانچہ میں اُٹھ کھڑا ہوا۔بنی سلمہ کے کچھ لوگ تیزی اسْتَغْفَارُ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے اُٹھے، میرے پیچھے آئے اور مجھ سے کہا اللہ کی قسم لَكَ قَالَ فَوَاللَّهِ مَا زَالُوا يُؤَذِّبُونَنِي حَتَّى اس سے قبل ہمارے علم کے مطابق تم نے کبھی کوئی أَرَدْتُ أَنْ أَرْجِعَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ قصور نہیں کیا۔کیا تم اس بات سے عاجز آگئے کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَكَذَبَ نَفْسِي قَالَ ثُمَّ قُلْتُ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں دوسرے پیچھے رہنے لَهُمْ هَلْ لَقِيَ هَذَا مَعِي مِنْ أَحَدٍ قَالُوا نَعَمْ والوں کی طرح کوئی عذر پیش کر دیتے اور تمہارے گناہ لَقِيَهُ مَعَكَ رَجُلَانِ قَالَا مِثْلَ مَا قُلْتَ فَقِيلَ کے لئے رسول اللہ علیہ کا تمہارے لئے استغفار