صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 153
صحیح مسلم جلد چهاردهم 153 كتاب التوبة فَجَلَا لِلْمُسْلِمِينَ أَمْرَهُمْ لِيَتَأَهبُوا أَهْبَةَ تیاری کرلیں۔آپ نے انہیں اس سمت کا بھی بتا دیا غَزْوِهِمْ فَأَخْبَرَهُمْ بِوَجْهِهِمُ الَّذي يُريدُ تھا جس کا آپ ارادہ رکھتے تھے اور رسول اللہ علی وَالْمُسْلِمُونَ مَعَ رَسُولِ الله صَلَّى الله کے ساتھ مسلمانوں کی تعداد بہت زیادہ تھی جن کا کسی محفوظ کرنے والی کتاب میں ذکر نہیں تھا ان کی مراد عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَثِيرٌ وَلَا يَجْمَعُهُمْ كِتَابٌ اس سے رجسٹر تھی۔حضرت کعب کہتے ہیں کہ شاذ ہی حَافِظ يُرِيدُ بِذَلِكَ الدِّيوَانَ قَالَ كَعْبٌ فَقَل کوئی ایسا شخص ہوگا جو پیچھے رہ کر یہ مجھتا ہو کہ اس کا رَجُلٌ يُرِيدُ أَنْ يَتَغَيَّبَ يَظُنُّ أَنْ ذَلِكَ معامله آپ ﷺ پر اس وقت تک مخفی رہے گا جب سَيَحْفَى لَهُ مَا لَمْ يَنْزِلْ فِيهِ وَحْيٌ مِنَ اللهِ تک اس کے بارہ میں اللہ عزوجل کی وحی نہ اترے۔عَزَّ وَجَلَّ وَغَرَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول الله علے اس غزوہ کے لئے تشریف لے گئے وَسَلَّمَ تِلْكَ الْغَزْوَةَ حِينَ طَابَتِ الثَّمَارُ جب پھل پک چکے تھے اور سائے خوشگوار لگتے تھے اور میں ان کی طرف مائل تھا اور رسول اللہ ہے اور الله وَالظَّلَالُ فَأَنَا إِلَيْهَا أَصْعَرُ فَتَجَهَّزَ رَسُولُ لوگ تیاری کرنے لگے اور میں نے کوئی تیاری نہ کی الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمُسْلِمُونَ اور لوگوں کی کوشش جاری رہی۔پھر میں بھی صبح جاتا مَعَهُ وَطَفَقْتُ أَغْدُو لِكَيْ أَتَجَهَّزَ مَعَهُمْ کہ ان کے ساتھ تیاری کروں لیکن واپس لوٹ فَأَرْجِعُ وَلَمْ أَقْضِ شَيْئًا وَأَقُولُ فِي نَفْسِي أَنَا آتا۔میں اپنے دل میں سوچتا کہ میں اس پر قادر ہوں قَادِرٌ عَلَى ذَلِكَ إِذَا أَرَدْتُ فَلَمْ يَزَلْ ذَلِكَ جب بھی چاہوں اور میرا یہ معاملہ طول پکڑتا تھا۔پس يَتَمَادَى بِي حَتَّى اسْتَمَرَّ بِالنَّاسِ الْجِدُّ رسول اللہ ﷺ ایک صبح روانہ ہو گئے اور مسلمان آپ کے ساتھ تھے اور میں نے کچھ تیاری نہ کی اور میں صبح نکلا اور واپس آگیا۔اور میں نے کچھ نہ کیا اور دیر تک فَأَصْبَحَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَادِيًا وَالْمُسْلِمُونَ مَعَهُ وَلَمْ أَقْضِ مِنْ میری یہ کیفیت چلتی رہی یہاں تک کہ وہ تیزی سے جَهَازِي شَيْئًا ثُمَّ غَدَوْتُ فَرَجَعْتُ وَلَمْ چل پڑے اور اہل غزوہ دور نکل گئے اور میرے لئے أَقْضِ شَيْئًا فَلَمْ يَزَلْ ذَلِكَ يَتَمَادَى بِي حَتَّى مُمکن نہ ہو سکا اور میں نے ارادہ کیا کہ روانہ ہو جاؤں أَسْرَعُوا وَتَفَارَطَ الْغَزْرُ فَهَمَمْتُ أَنْ أَرْتَحِلَ اور ان کو جاملوں اے کاش! میں نے ایسا کر لیا