صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 149 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 149

صحیح مسلم جلد چهاردهم 149 كتاب التوبة قَالَ لَا يَمُوتُ رَجُلٌ مُسْلِمٌ إِلَّا أَدْخَلَ اللهُ مَكَانَهُ راوی کہتے ہیں حضرت عمر بن عبد العزیز نے ابو بردہ النَّارَيَهُودِيًّا أَوْ نَصْرَانِيًّا قَالَ فَاسْتَحْلَفَهُ عُمَرُ کو تین بار اللہ کی قسم دی جس کے سوا کوئی عبادت بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بِاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ثَلَاثَ کے لائق نہیں کہ ان کے والد نے یہ حدیث مَرَّاتٍ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ عَنْ رَسُول اللَّهِ صَلَّى اللهُ رسول الله ﷺ سے روایت کرتے ہوئے بیان کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَحَلَفَ لَهُ قَالَ فَلَمْ يُحَدِّثْنِي ہے؟ راوی کہتے ہیں انہوں نے ان کے سامنے قسم سَعِيدٌ أَنَّهُ اسْتَحْلَفَهُ وَلَمْ يُنْكِرْ عَلَى عَوْنٍ قَوْلَهُ کھائی۔راوی کہتے ہیں کہ سعید نے مجھے نہیں بتایا کہ إِسْحَقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى جَمِيعًا انہوں نے ان سے مقسم طلب کی تھی اور عون کی بابت عَنْ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ انکار نہیں کیا۔حَدَّثَنَا قَتَادَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ عَفَّانَ وَقَالَ عَوْنُ بْنُ عُتْبَةَ [7013,7012] 4957{51} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ 4957 حضرت ابو بردہ اپنے والد سے روایت عَبَّادِ بْنِ جَبَلَةَ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن عُمَارَةَ حَدَّثَنَا شَدَّادَ أَبُو طَلْحَةَ الرَّاسِيُّ عَنْ بعض لوگ مسلمانوں میں سے پہاڑوں جیسے گناہ لے غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ کر آئیں گے۔جنہیں اللہ بخش دے گا۔راوی کہتے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَجِيءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ہیں میرا خیال ہے ان گناہوں کو یہودو نصاری پر ڈال نَاسَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ بِذُنُوبِ أَمَّثَالِ الْجِبَالِ دے گا۔ابوروح نے کہا میں نہیں جانتا کہ شک کس کی فَيَغْفِرُهَا اللَّهُ لَهُمْ وَيَضَعُهَا عَلَى الْيَهُودِ طرف سے ہے۔ابو بردہ نے کہا کہ میں نے یہ بات وَالنَّصَارَى فِيمَا أَحْسِبُ أَنَا قَالَ أَبُو رَوْحِ لَا حضرت عمر بن عبد العزیز کو بتائی تو انہوں نے کہا کہ کیا أَدْرِي مِمَّنِ الشَّكُ قَالَ أَبُو بُرْدَةَ فَحَدَّثْتُ بِهِ تیرے والد نے تجھے یہ بات نبی ﷺ سے روایت عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ فَقَالَ أَبُوكَ حَدَّثَكَ هَذَا کر کے بتائی۔میں نے کہا ہاں۔عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ نَعَمْ [7014] 4957 : اطراف مسلم كتاب التوبة باب قبول توبة القاتل وان كثر قتله 4955 ، 4656 سم الله