صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 150 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 150

صحیح مسلم جلد چهاردهم 150 كتاب التوبة 4958 {52} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا 4958 صفوان بن محرز بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هِشَامِ الدَّسْتَوَائِيِّ نے حضرت ابن عمر سے کہا کہ آپ نے راز داری سے عَنْ قَتَادَةَ عَنْ صَفْوَانَ بْن مُحْرز قَالَ قَالَ بات کرنے کے بارہ میں رسول اللہ ﷺ کو کیا الله رَجُلٌ لِابْنِ عُمَرَ كَيْفَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ فرماتے سنا ہے ؟ انہوں نے کہا میں نے آپ کو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي النَّجْوَى فرماتے سنا ہے کہ قیامت کے دن مؤمن اپنے رب قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ يُدنَى الْمُؤْمِنُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عزو جل کے قریب کیا جائے گا یہانتک کہ وہ ( اللہ ) اس مِنْ رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ حَتَّى يَضَعَ عَلَيْهِ كَنَفَهُ پر ( رحمت کا ) ہاتھ رکھے گا۔اور وہ اس سے اس کے فَيُقَرِّرُهُ بِذُنُوبِهِ فَيَقُولُ هَلْ تَعْرِفُ فَيَقُولُ أَيْ گناہوں کا اقرار کروائے گا اور کہے گا کیا تو جانتا ہے؟ رَبِّ أَعْرِفْ قَالَ فَإِنِّي قَدْ سَتَرْتُهَا عَلَيْكَ في اس پر وہ کہے گا اے میرے رب! میں جانتا ہوں اللہ الدُّنْيَا وَإِنِّي أَغْفِرُهَا لَكَ الْيَوْمَ فَيُعْطَى فرمائے گا کہ میں نے دنیا میں تیرے ان گناہوں کی ) صَحِيفَةً حَسَنَاتِهِ وَأَمَّا الْكُفَّارُ وَالْمُنَافِقُونَ پرده پوشی کی اور میں آج بھی تجھے بخشتا ہوں۔پھر اسے فَيُنَادَى بِهِمْ عَلَى رُءُوسِ الْخَلَائِقِ هَؤُلَاءِ نیکیوں کا اعمال نامہ دے دیا جائے گا جہاں تک کافروں اور منافقوں کا تعلق ہے۔انہیں خلقت کے سامنے بلایا الَّذِينَ كَذَبُوا عَلَى الله [7015] جائے گا یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اللہ پر جھوٹ بولا۔4958 : تخريج بخارى كتاب المظالم والغصب باب قول الله تعالى الا لعنة الله على الظالمين 2441 كتاب التفسير باب قوله ويقول الاشهاد هؤلاء الذين كذبوا على ربهم 4685 كتاب الادب باب ستر المؤمن على نفسه 6070 كتاب التوحيد باب كلام الرب عزّوجلّ يوم القيامة 7514 ابن ماجه المقدمة باب فيما انكرت الجهمية 183