صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 148 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 148

صحیح مسلم جلد چهاردهم 148 كتاب التوبة مِنْ قَرْيَةٍ إِلَى قَرْيَةٍ فِيهَا قَوْمٌ صَالِحُونَ طرف گیا جس میں نیک لوگ تھے۔ابھی وہ راستہ فَلَمَّا كَانَ فِي بَعْضِ الطَّرِيقِ أَدْرَكَهُ الْمَوْتُ میں تھا کہ اسے موت نے آلیا اور اس نے اپنے سینہ فَنَأَى بِصَدْرِهِ ثُمَّ مَاتَ فَاخْتَصَمَتْ فِيهِ مَلَائِكَةُ کو اپنی سابقہ بستی سے ) دور کر دیا اور مر گیا۔رحمت الرَّحْمَةِ وَمَلَائِكَةُ الْعَذَابِ فَكَانَ إِلَى الْقَرْيَةِ اور عذاب کے فرشتے اس کے بارہ میں جھگڑنے الصَّالِحَةِ أَقْرَبَ مِنْهَا بِشَيْر فَجُعِلَ مِنْ أَهْلِهَا لگے۔وہ اس (پرانی بستی) سے نیک بستی کے ایک {48} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي بالشت زیادہ قریب تھا۔اس لئے اسے (اس نیک عَدِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ بستی) کے باشندوں میں شمار کیا گیا۔حَدِيثِ مُعَاذِ بْن مُعَاذِ وَزَادَ فِيهِ فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَی ایک روایت میں یہ اضافہ ہے کہ اللہ نے اس زمین کو هَذِهِ أَنْ تَبَاعَدِي وَإِلَى هَذِهِ أَنْ وحی فرمائی کہ تو دور ہو جا اور اس زمین کو وحی فرمائی کہ تَقَرَّبي [7010,7009] 4955: {49} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :4955 حضرت ابو موسیٰ " بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ طَلْحَةَ بن يَحْيَى عَنْ أَبي رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن اللہ بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى عز و جل ایک یہودی یا عیسائی کو ہر مسلمان کے سپر د کر اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ دَفَعَ اللَّهُ دے گا اور فرمائے گا کہ یہ تیرے لئے آگ سے بچاؤ عَزَّ وَجَلَّ إِلَى كُلِّ مُسْلِمٍ يَهُودِيًّا أَوْ نَصْرَانِيًّا کا ذریعہ ہے۔قریب ہو جا۔فَيَقُولُ هَذَا فَكَا كُكَ مِنَ النَّارِ [7011] 4956{50} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 4956 : ابو بردہ نے اپنے والد سے روایت کرتے حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا ہوئے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو بتایا عون اور سعید قَتَادَةُ أَنَّ عَوْنَا وَسَعِيدَ بْنَ أَبِي بُرْدَةَ حَدَّثَاهُ بیان کرتے ہیں کہ وہ دونوں موجود تھے جب نبی ہے أَنَّهُمَا شَهِدَا أَبَا بُرْدَةَ يُحَدِّثُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ نے فرمایا کوئی مسلمان شخص نہیں مرتا مگر اللہ اس کی جگہ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آگ میں ایک یہودی یا عیسائی کو ڈال دیتا ہے۔ان دو روایات 4955، 4956 کی وضاحت شاید روایت نمبر 4958 سے ہو سکتی ہے ورنہ بظاہر نظر لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَی کے خلاف معلوم ہوتی ہے۔واللہ اعلم 4955 : اطراف مسلم كتاب التوبة باب قبول توبة القاتل وان كثر قتله 4956 ، 4657 4956 : اطراف مسلم كتاب التوبة باب قبول توبة القاتل وان كثر قتله 4955 ، 4657