صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 147 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 147

صحیح مسلم جلد چهاردهم 147 كتاب التوبة تأى بصدره [7008] فَأَتَاهُمْ مَلَكٌ فِي صُورَةِ آدَمِيٌّ فَجَعَلُوهُ بَيْنَهُمْ آپس میں جھگڑنے لگے۔رحمت کے فرشتوں نے کہا فَقَالَ قِيسُوا مَا بَيْنَ الْأَرْضِيْنِ فَإِلَى أَيَّتِهِمَا كَانَ کہ یہ اپنے دل سے تو بہ کرتے ہوئے اللہ کی طرف أَدْنَى فَهُوَ لَهُ فَقَاسُوهُ فَوَجَدُوهُ أَدْنَى إِلَى آ رہا تھا۔مگر عذاب کے فرشتوں نے کہا کہ اس نے الْأَرْضِ الَّتِي أَرَادَ فَقَبَضَتْهُ مَلَائِكَةُ الرَّحْمَةِ قَالَ کبھی کوئی نیکی نہیں کی۔اتنے میں ان کے پاس انسانی قَتَادَةُ فَقَالَ الْحَسَنُ ذُكِرَ لَنَا أَنَّهُ لَمَّا أَتَاهُ الْمَوْتُ صورت میں ایک فرشتہ آیا۔انہوں نے اسے اپنے درمیان حکم بنالیا۔اس نے کہا کہ دونوں زمینوں کی پیمائش کرو۔پس جس کے وہ زیادہ قریب ہوگا وہ اس کا ہوگا۔چنانچہ انہوں نے اس کی پیمائش کی تو انہوں نے اسے اس زمین کے زیادہ قریب پایا جس کی طرف جانے کا اس نے ارادہ کیا تھا۔تو رحمت کے فرشتوں نے اسے قبضہ میں لے لیا۔قتادہ کہتے ہیں کہ حسن نے کہا ہمارے پاس ذکر کیا گیا ہے کہ جب اس کی موت آئی اس نے اپنا سینہ (مطلوبہ منزل کی طرف) بڑھا دیا۔4954 {47} حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَادٍ :4954 حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّهُ نبی ﷺ نے فرمایا کہ ایک شخص نے نانوے آدمی قتل سَمِعَ أَبَا الصَّدِّيقِ النَّاجِيَّ عَنْ أَبِي سَعِيدِ کئے۔پھر وہ پوچھنے لگا کہ کیا اس کے لئے تو بہ کی کوئی الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ راہ ہے؟ وہ ایک راہب کے پاس آیا اور اس سے رَجُلًا قَتَلَ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ نَفْسًا فَجَعَلَ يَسْأَلُ پوچھا۔اس نے کہا تیرے لئے کوئی تو بہ نہیں۔چنانچہ هَلْ لَهُ مِنْ تَوْبَةٍ فَأَتَى رَاهِبًا فَسَأَلَهُ فَقَالَ لَيْسَتْ اس نے اس راہب کو بھی قتل کر دیا۔پھر وہ سوال لَكَ تَوْبَةٌ فَقَتَلَ الرَّاهِبَ ثُمَّ جَعَلَ يَسْأَلُ ثُمَّ پوچھنے لگا اور وہ اس بستی سے نکل کر ایک اور بستی کی 4954 : اطراف مسلم كتاب التوبة باب قبول توبة القاتل وان كثر قتله 4953 تخريج: بخاری کتاب احادیث الانبياء باب حديث الغار 3470 ابن ماجه كتاب الديات باب هل لقاتل مومن توبة ؟ 2622