صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 146 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 146

صحیح مسلم جلد چهاردهم 146 [8]9: باب: قَبُولُ تَوْبَة الْقَاتِل وَإِنْ كَثُرَ قَتْلُهُ باب قاتل کی تو بہ کا قبول ہونا خواہ اس نے بہت قتل کئے ہوں كتاب التوبة 4953{46} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :4953 حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ اللہ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَارِ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا کے نبی ﷺ نے فرمایا کہ تم سے پہلے لوگوں میں ایک حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ آدمی تھا جس نے ننانوے قتل کئے تھے۔اس نے عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ عَنْ أَبِي سَعِيد الْخُدْرِيِّ أَن ملک کے سب سے بڑے عالم کے بارہ میں پوچھا نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَانَ فِيمَنْ چنانچہ اسے ایک راہب کا پتہ بتایا گیا۔وہ شخص اس كَانَ قَبْلَكُمْ رَجُلٌ قَتل تسعة وتسعينَ نَفْسًا کے پاس آیا اور عرض کیا کہ اس نے ننانوے قتل کئے فَسَأَلَ عَنْ أَعْلَمِ أَهْلِ الْأَرْضِ فَذَلَّ عَلَى ہیں کیا اس کی تو بہ ہوسکتی ہے؟ اس نے کہا نہیں۔اس فَأَتَاهُ فَقَالَ إِنَّهُ قَتَلَ تَسْعَةً وَتَسْعِينَ نے اسے بھی قتل کر دیا اور اس طرح سو پورے کر راهب نَفْسًا فَهَلْ لَهُ مِنْ تَوْبَةٍ فَقَالَ لَا فَقَتَلَهُ فَكَمَّلَ بِهِ دیتے۔اس نے پھر ملک کے سب سے بڑے عالم مِائَةً ثُمَّ سَأَلَ عَنْ أَعْلَمِ أَهْلِ الْأَرْضِ فَدُلَّ عَلَى کے متعلق پوچھا۔تو پھر اسے ایک عالم کا پتہ بتایا گیا۔رَجُلٍ عَالِمِ فَقَالَ إِنَّهُ قَتَلَ مِانَةَ نَفْسٍ فَهَلْ لَهُ مِنْ اس نے کہا کہ اس نے سو آدمیوں کو قتل کیا ہے کیا اس تَوْبَةٍ فَقَالَ نَعَمْ وَمَنْ يَحُولُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ التَّوْبَة کی توبہ قبول ہوسکتی ہے۔اس نے کہا ہاں۔بندہ اور انْطَلِقْ إِلَى أَرْضِ كَذَا وَكَذَا فَإِنَّ بِهَا أُناساً اس کی تو بہ کے درمیان کون حائل ہوسکتا ہے۔فلاں يَعْبُدُونَ اللَّهَ فَاعْبُدِ اللَّهَ مَعَهُمْ وَلَا تَرْجِعْ إِلَى علاقہ کی طرف چلے جاؤ۔وہاں کچھ لوگ ہیں جواللہ کی أَرْضِكَ فَإِنَّهَا أَرْضُ سَوْءٍ فَانْطَلَقَ حَتَّى إِذَا عبادت کرتے ہیں۔پس تم بھی ان کے ساتھ اللہ کی نَصَفَ الطَّرِيقَ أَتَاهُ الْمَوْتُ فَاخْتَصَمَتْ فِيهِ عبادت کرو اور واپس اپنے ملک مت لوٹنا کیونکہ وہ مَلَائِكَةُ الرَّحْمَةِ وَمَلَائِكَةُ الْعَذَابِ فَقَالَتْ ملک بُرا ہے۔پس وہ چل پڑا ، ابھی اس نے آدھا مَلَائِكَةُ الرَّحْمَةِ جَاءَ تَائِبًا مُقْبلًا بقَلْبِهِ إِلَى اللهِ راستہ ہی طے کیا تھا کہ اسے موت نے آلیا۔اس وَقَالَتْ مَلَائِكَةُ الْعَذَابِ إِنَّهُ لَمْ يَعْمَلْ خَيْرًا قَطُّ کے بارہ میں رحمت کے فرشتے اور عذاب کے فرشتے 4953 اطراف مسلم كتاب التوبة باب قبول توبة القاتل وان كثر قتله 4954 تخریج : بخاری کتاب احاديث الانبياء باب حديث الغار 3470 ابن ماجه كتاب الديات باب هل لقاتل مومن توبة ؟ 2622