صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 145
صحیح مسلم جلد چهاردهم 145 كتاب التوبة " رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي آپ اسے مجھ پر جاری فرما دیجئے۔رسول اللہ علے الْمَسْجِد وَنَحْنُ قُعُودْ مَعَهُ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ اس پر خاموش رہے۔اس نے اپنی بات دہرائی اور کہا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَصَبْتُ حَدًّا فَأَقِمْهُ عَلَيَّ يا رسول اللہ ! میں حد کو پہنچا ہوں۔۔آپ اسے مجھے فَسَكَتَ عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پر جاری فرما دیجئے۔لیکن آپ اس پر بھی خاموش ثُمَّ أَعَادَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَصَبْتُ حَدًّا رہے۔اتنے میں نماز کھڑی ہوگئی۔پھر جب اللہ کے نبی ﷺ فارغ ہوئے۔حضرت ابو امامہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز سے فارغ ہو کر واپس لوٹے تو وہ فَأَقَمْهُ عَلَيَّ فَسَكَتَ عَنْهُ وَأَقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَلَمَّا انْصَرَفَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو أُمَامَةَ فَاتَّبَعَ الرَّجُلُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ شخص بھی آپ کے پیچھے پیچھے آیا اور میں بھی یہ دیکھنے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ انْصَرَفَ وَاتَّبَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّرُمَائِرُ عَلَى الرَّجُلَ کے لئے پیچھے پیچھے آیا کہ آپ اس شخص کو کیا جواب فَلَحِقَ الرَّجُلُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ دیتے ہیں۔وہ شخص رسول اللہ ﷺ سے جا ملا اور ☆ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَصَبْتُ حَدًّا عرض کیا یا رسول اللہ! میں ”حد“ کو پہنچا ہوں اسے فَأَقِمْهُ عَلَيَّ قَالَ أَبُو أُمَامَةَ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ الله مجھ پر جاری فرمائیں۔حضرت ابو امامہ کہتے ہیں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَأَيْتَ حِينَ خَرَجْتَ رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا یہ بتاؤ کہ جب تم مِنْ بَيْتِكَ أَلَيْسَ قَدْ تَوَضَّأْتَ فَأَحْسَنْتَ اپنے گھر سے نکلے تو تم نے خوب اچھی طرح وضوء الْوُضُوءَ قَالَ بَلَى يَارَسُولَ اللَّهِ قَالَ ثُمَّ شَهِدْتَ نہیں کیا تھا ؟ اس نے عرض کیا کیوں نہیں یارسول اللہ ! الصَّلَاةَ مَعَنَا فَقَالَ نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ فَقَالَ آپ نے فرمایا پھر تم نے ہمارے ساتھ نماز بھی پڑھی لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّ اللَّهَ ہے؟ اس نے عرض کیا جی ہاں یا رسول اللہ !۔راوی قَدْ غَفَرَ لَكَ حَدَّكَ أَوْ قَالَ ذَنْبَكَ [7007] کہتے ہیں پھر رسول اللہ اللہ نے اس سے فرمایا یقیناً اللہ نے تجھے تیری حد یا فر مایا تیرا گناہ بخش دیا ہے۔یعنی ایسے گناہ کا مرتکب ہوا ہوں جس پر حد نافذ ہوتی ہے۔