صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 143 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 143

صحیح مسلم جلد چهاردهم 143 كتاب التوبة 4950 {42} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 4950 حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ ایک وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ شخص نبی ﷺ کی خدمت میں آیا اور عرض کیا وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى قَالَ يَحْيَى أَخبرنا و قَالَ یا رسول اللہ ! میں نے مدینہ کے آخری کنارہ پر ایک الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاك عورت کو پکڑ لیا اور چھیڑ چھاڑ کی گو میں نے اس سے گومیں عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ بدکاری نہیں کی۔میں حاضر ہوں ، میرے بارہ میں اللهِ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ فیصلہ فرما دیں۔حضرت عمرؓ نے اس سے کہا کہ اللہ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي تمہاری پردہ پوشی کی ہے۔کاش تم بھی اپنا پردہ رکھتے۔عَالَجْتُ امْرَأَةً فِي أَقْصَى الْمَدِينَةِ وَإِنِّي راوی کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے اسے کوئی جواب نہ أَصَبْتُ مِنْهَا مَا دُونَ أَنْ أَمَسَّهَا فَأَنَا هَذَا دیا۔چنانچہ وہ شخص کھڑا ہوا اور چلا گیا۔پھر نبی ہے فَاقْضِ فِيَّ مَا شِئْتَ فَقَالَ لَهُ عُمَرُ لَقَدْ نے اس کے پیچھے ایک آدمی بھیجا جو اس کو بلا لا یا۔آپ سَتَرَكَ اللَّهُ لَوْ سَتَرْتَ نَفْسَكَ قَالَ فَلَمْ يَرُدَّ نے اس کے سامنے یہ آیت تلاوت فرمائی۔اقم النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا فَقَامَ الصَّلوةَ طَرَفَي النَّهَارِ وَزُلَفًا مِّنَ اللَّيْلِ إِنَّ الرَّجُلُ فَانْطَلَقَ فَأَتْبَعَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ۔۔۔اور دن کے وَسَلَّمَ رَجُلًا دَعَاهُ وَتَلَا عَلَيْهِ هَذِهِ الْآيَةَ أَقِمِ دونوں کناروں پر نماز قائم کر اور رات کے کچھ ٹکڑوں الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِّنَ اللَّيْلِ إِنَّ میں بھی۔یقینا نیکیاں بدیوں کو دور کر دیتی ہیں۔یہ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ ذَلِكَ ذِكْرَى نصیحت ذکر کرنے والوں کے لئے ایک بہت بڑی لِلذَّاكِرِينَ فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ يَا نَبِيَّ اللَّهِ نصیحت ہے هَذَا لَهُ خَاصَّةٌ قَالَ بَلْ لِلنَّاسِ كَافَّةً {43} اس پر لوگوں میں سے ایک شخص نے کہا اے اللہ کے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ نبی ! یہ بات اس کے لئے خاص ہے ؟ آپ نے 4950 : اطراف مسلم كتاب التوبة باب قوله تعالى ان الحسنات يذهبن السيئات 4949 تخریج : بخاری کتاب مواقيت الصلاة باب الصلاة كفارة 526 كتاب التفسير باب قوله واقم الصلاة طرفي النهار۔۔4687 ترمذی كتاب التفسير باب ومن سورة هود 3112 ، 3113 ، 3114 ، 3115 ابوداؤد كتاب الحدود باب في الرجل يصيب من المرأة 4468 ابن ماجه كتاب اقامة الصلاة والسنة فيها باب ماجاء ان الصلاة كفارة 1398 كتاب الزهد باب ذكر التوبة 4254 سورة هود : 115