صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 136
صحیح مسلم جلد چهاردهم 136 كتاب التوبة رَغَسَهُ اللَّهُ مَالًا وَوَلَدًا وَفِي حَدِيثِ التَّيْمِيِّ يَبْتَدِرُ کے الفاظ ہیں۔راوی کہتے ہیں کہ قتادہ نے اس فَإِنَّهُ لَمْ يَسْتَرْ عِنْدَ اللهِ خَيْرً ا قَالَ فَسَّرَهَا قَتَادَةُ لَمْ کی تفسیر یہ کی ہے کہ اس نے اللہ کے حضور کوئی نیکی جمع يَدَّخر عنْدَ الله خَيْرًا وَفِي حَدِيث شَيْبَانَ فَإِنَّهُ نہ کی تھی۔وَالله مَا ابْتَأَرَ عِنْدَ الله خَيْرًا وَفي حديث أَبي ایک روایت میں فَإِنَّهُ وَاللَّهِ مَا ابْتَأَرَ کے الفاظ ہیں عَوَانَةَ مَا امْتَأَرَ بِالْمِيم [6985] اور ایک روایت میں ما امتار کے الفاظ ہیں۔[5] 6 : بَاب قَبُولِ التَّوْبَةِ مِنَ الذُّنُوبِ وَإِنْ تَكَرَّرَتِ الذُّنُوبُ وَالتَّوْبَةُ گناہوں سے توبہ کی قبولیت کا بیان خواہ گناہ اور تو بہ بار بار ہوں 4939 {29} حَدَّثَنِي عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ 4939: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ إِسْحَق بن عبد الله نے اپنے رب عزوجل سے حکایت کے طور پر فرمایا بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْن أَبي عَمْرَةَ کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ایک بندہ نے گناہ کیا اور پھر عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عرض کیا اے اللہ ! مجھے میرا گناہ بخش دے۔اس پر فِيمَا يَحْكِي عَنْ رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ أَذْنَبَ عَبْدَ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میرے بندہ نے گناہ کیا اور وہ ذَنْبًا فَقَالَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي فَقَالَ تَبَارَكَ جانتا ہے کہ اس کا ایک رب ہے اور گناہ بخشتا ہے اور وَتَعَالَى أَذْنَبَ عَبْدِي ذَنْبًا فَعَلمَ أَنَّ لَهُ رَبَّا يَغْفِرُ گناہ پر پکڑتا بھی ہے۔پھر اس نے دوبارہ گناہ کیا اور الذَّنْبَ وَيَأْخُذُ بِالذَّنْبِ ثُمَّ عَادَ فَأَذْنَبَ فَقَالَ عرض کیا کہ اے میرے رب! مجھے میرا گناہ بخش أَيْ رَبِّ اغْفِرْ لَي ذَنْبِي فَقَالَ تَبَارَكَ وَتَعَالَی دے۔اس پر اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا کہ میرے عَبْدِي أَذْنَبَ ذَنْبًا فَعَلِمَ أَنَّ لَهُ رَبًّا يَغْفِرُ الذُّنْبَ بندہ نے گناہ کیا اور وہ جانتا ہے کہ اس کا ایک رب وَيَأْخُذُ بِالذَّنْبِ ثُمَّ عَادَ فَأَذْنَبَ فَقَالَ أَيْ رَبِّ ہے جو گناہ بخشتا بھی ہے اور گناہ پر پکڑ بھی کرتا اغْفِرْ لِيَ ذَنْبِي فَقَالَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى أَذْنَبَ ہے۔پھر اس نے دوبارہ گناہ کیا اور کہا اے میرے عَبْدِي ذَنْبًا فَعَلِمَ أَنَّ لَهُ رَبَّا يَغْفِرُ الذُّنْبَ وَيَأْخُذُ رب ! مجھے میرا گناہ بخش دے۔اللہ نے فرمایا میرے بِالذَّنْبِ اعْمَلُ مَا شِئْتَ فَقَدْ غَفَرْتُ لَكَ قَالَ بندہ نے گناہ کیا اور وہ جانتا ہے کہ اس کا ایک رب عَبْدُ الْأَعْلَى لَا أَدْرِي أَقَالَ فِي الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ ہے جو گناہ بخشتا ہے اور گناہ پر گرفت بھی کرتا ہے۔(تو 4939 : تخريج : بخارى كتاب التوحيد باب قول الله تعالى يريدون أن يبدلوا كلام الله 7507