صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 135 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 135

صحیح مسلم جلد چهاردهم 135 كتاب التوبة 4938 {27} حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَادٍ 4938 : حضرت ابوسعید خدری بیان کرتے ہیں کہ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ فِي ﷺ نے فرمایا تم سے پہلے لوگوں میں ایک شخص سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَبْدِ الْغَافِرِ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا تھا جسے اللہ نے مال و اولاد سے نوازا تھا اس نے اپنی سَعِيدِ الْخُدْرِيَّ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله اولاد سے کہا کہ تم ضرور وہی کرنا جس کا تمہیں حکم دیتا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ رَجُلًا فِيمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ رَاشَهُ ہوں ورنہ میں تمہارے سوا کسی اور کو اپنی وراثت کا اللَّهُ مَالًا وَوَلَدًا فَقَالَ لِوَلَدِهِ لَتَفْعَلُنَّ مَا آمُرُكُمْ مالک بنا دوں گا۔جب میں مر جاؤں تو مجھے جلا دینا بهِ أَوْ لَأَوَلِّيَنَّ مِيرَانِي غَيْرَكُمْ إِذَا أَنَا مُتُ راوی کہتے ہیں ) میں زیادہ سے زیادہ یہ جانتا ہوں فَأَحْرِقُونِي وَأَكْثَرُ عَلْمي أَنَّهُ قَالَ ثُمَّ اسْحَقُونِي کہ اس نے کہا پھر مجھے ریزہ ریزہ کر دینا پھر ہوا میں وَاذْرُونِي فِي الرِّيحِ فَإِنِّي لَمْ أَبْتَهِرْ عِنْدَ الله بکھیر دینا کیونکہ میں نے نیکی کی خاص کوشش نہیں کی خَيْرًا وَ إِنَّ اللَّهَ يَقْدِرُ عَلَيَّ أَنْ يُعَذِّبَنِي قَالَ فَأَخَذَ اور یقینا اللہ اس پر قادر ہے کہ وہ مجھے عذاب دے۔مِنْهُمْ مِيثَاقًا فَفَعَلُوا ذَلِكَ بِهِ وَرَبِّي فَقَالَ اللَّهُ مَا آپ نے فرمایا پھر اس نے ان سے پختہ عہد لیا۔اور حَمَلَكَ عَلَى مَا فَعَلْتَ فَقَالَ مَخَافَتَكَ قَالَ فَمَا میرے رب کی قسم انہوں نے اس کے ساتھ وہی کیا۔اس پر اللہ نے فرمایا کہ تجھے کس چیز نے ایسا کرنے پر تَنَا فَاهُ غَيْرُهَا [6984] {28} و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبيبِ الْحَارِثِيُّ آمادہ کیا ؟ اس نے کہا تیرے خوف نے۔آپ نے حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ قَالَ لي أبي فرمایا اس بات کے سوا اس کو اور کسی چیز نے نہ بچایا۔حَدَّثَنَا قَتَادَةً ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ابو عوانہ سے روایت ہے کہ لوگوں میں سے ایک شخص حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ جسے اللہ نے مال و اولاد سے نوازا تھا۔عَبْدِ الرَّحْمَنِ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو ایک روایت میں ( أَنَّ رَجُلًا فِيمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ كِلَاهُمَا عَنْ قَتَادَةَ رَاشَهُ اللَّهُ مَالًا وَوَلَدًا كى بجاۓ ) أَنَّ رَجُلًا مِنَ ذَكَرُوا جَمِيعًا بِإِسْنَادِ شُعْبَةَ نَحْوَ حَدِيثِهِ وَفِي النَّاسِ رَغَسَهُ اللَّهُ مَالًا وَوَلَدًا کے الفاظ ہیں۔حَدِيثِ شَيْبَانَ وَأَبِي عَوَانَةَ أَنَّ رَجُلًا مِنَ النَّاسِ ایک روایت میں ( فَإِنِّي لَمُ ابْتَهِرُ کی بجائے) فَإِنَّهُ لَمْ 4938: اطراف : مسلم كتاب التوبة باب فى سعة رحمة الله تعالى 4935، 4936 تخریج: بخاری کتاب احادیث الانبياء باب حديث الغار 3478 3481 كتاب الرقاق باب الخوف من الله عزّوجل 6481 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى يريدون ان يبدلوا كلام الله 7506 ، 7508 نسائی کتاب الجنائز ارواح المؤمنين 2079، 2080 ابن ماجه كتاب الزهد باب ذكر التوبة 4255