صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 137 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 137

صحیح مسلم جلد چهاردهم 137 كتاب التوبة اعْمَلْ مَا شِئْتَ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنِي أُحَمَّدُ بْنُ فرمایا) تو جو چاہے کر میں نے تجھے بخش دیا۔راوی زَلجُويَةَ الْقُرَشِيُّ الْقُشَيْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ عبد الا علی کہتے ہیں مجھے نہیں پتہ آیا ( یہ ) اِعْمَلُ مَا الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادَ النَّرْسِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ شئت تیسری پر فرمایا یا چوتھی پر۔{30} حَدَّثَنِي عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنِي أَبُو ایک اور روایت میں ( أَذْنَبَ عَبْدٌ ذَنْبًا کی بجائے) الْوَلِيد حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ عَبْدِ إِنَّ عَبْدًا أَذْنَبَ ذَنْبًا کے الفاظ ہیں۔اللَّه بن أَبِي طَلْحَةَ قَالَ كَانَ بِالْمَدِينَةِ قَاص اور ایک روایت میں ہے کہ آپ (ع) نے تین يُقَالُ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ قَالَ مرتب فرمایا اَذُنَبَ ذَنْبا اور تیسری دفعہ فرمایا میں نے فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ اپنے بندہ کو بخش دیا اب جو چاہے وہ کرے۔سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ عَبْدًا أَذْنَبَ ذَنْبًا بِمَعْنَى حَدِيثٍ حَمَّاد بن سَلَمَةَ وَذَكَرَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ أَذْنَبَ ذَنْبًا وَفِي الثَّالِثَةِ قَدْ غَفَرْتُ لِعَبْدِي فَلْيَعْمَلْ مَا شَاءَ [6988,6987,6986] 4940 {31} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :4940 حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے کہ نبی علی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ نے فرمایا کہ یقیناً اللہ عز وجل رات کو اپنا ہاتھ پھیلا دیتا عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ ہے تا کہ دن کو گناہ کرنے والا تو بہ کرے اور دن کو اپنا يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي مُوسَى عَن النَّبِيِّ صَلَّى ہاتھ پھیلاتا ہے تا کہ رات کو گناہ کرنے والا تو بہ کرے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يه ( عمل ) اس وقت تک ہو گا جب تک سورج مغرب یہ يَبْسُطُ يَدَهُ بِاللَّيْلِ لِيَتُوبَ مُسِيءُ النَّهَارِ سے طلوع ہو۔وَيَبْسُطُ يَدَهُ بِالنَّهَارِ لَيَتُوبَ مُسِيءُ اللَّيْلِ تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِبِهَا و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [6989,6990]