صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 122
صحیح مسلم جلد چهاردهم 122 كتاب التربة 4917{6} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَجَعْفَرُ 4917 حضرت براء بن عازب سے روایت ہے کہ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ جَعْفَرٌ حَدَّثَنَا وقَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا رسول الله ﷺ نے فرمایا تم اس شخص کی خوشی کے بارہ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ إِيَادِ بْنِ لَقِيط عَنْ إِيَادِ عَنِ الْبَرَاءِ میں کیا کہتے ہو جس سے اس کی اونٹنی چھوٹ گئی جو بْنِ عَازِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ جنگل بیابان میں اپنی مہار گھسیٹتے چلتی جاتی ہے وہاں نہ وَسَلَّمَ كَيْفَ تَقُولُونَ بِفَرَحِ رَجُلِ الفَلَتَتْ مِنْهُ اس (شخص) کا کوئی کھانا ہے نہ پانی ہے جبکہ اس اونٹنی رَاحِلَتْهُ تَجُرُّزِ مَا مَهَا بِأَرْضِ قَفْرِ لَيْسَ بِهَا طَعَام پر اس کا کھانا اور پانی ہے۔وہ اس کی تلاش میں لگ وَلَا شَرَابٌ وَعَلَيْهَا لَهُ طَعَامٌ وَشَرَابٌ فَطَلَبَهَا گیا یہانتک کہ اس پر بڑا گراں گذرا۔پھر وہ (اونٹنی) حَتَّى شَقَّ عَلَيْهِ ثُمَّ مَرَّت بجدل شَجَرَةٍ فَتَعَلَّقَ ایک درخت کے تنے کے پاس سے گذری تو اس کی زِمَامُهَا فَوَجَدَهَا مُتَعَلَّقَةٌ بِهِ قُلْنَا شَدِيدًا يَا مہارا بھ گئی۔پھر اس شخص نے مہار کو ( اس درخت کے رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ تنے کے ساتھ الجھا ہوا پایا۔ہم نے عرض کیا بہت وَسَلَّمَ أَمَا وَاللَّهِ لَلَّهُ أَشَدُّ فَرَحًا بِتَوْبَة عَبْده من زیادہ خوش ہوگا ) یا رسول اللہ ! اس پر رسول اللہ علے الرَّجُلِ بِرَاحِلَتِهِ قَالَ جَعْفَرٌ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ نے فرمایا اللہ کی قسم یقینا اللہ اپنے بندہ کی تو بہ پر اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا وہ آدمی اپنی از إِيَادٍ عَنْ أَبِيهِ [6959] اونٹنی ( ملنے ) پر خوش ہوا۔4918 {7} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّباح 4918: اسحاق بن عبد اللہ ابن ابو طلحہ کہتے ہیں ہمیں وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُس حضرت انس بن مالک نے بتایا اور وہ ان کے چچا تھے حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ عَبْدِ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یقینا اللہ اپنے بندہ کی اللَّهِ بْن أَبِي طَلْحَةَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكِ وَهُوَ تو بہ پر جب وہ اس کے حضور تو بہ کرتا ہے تم میں سے 4917: اطراف : مسلم كتاب التوبة باب في الحصّ على التوبة۔۔۔4913، 4914 ، 4915 ،4916 ، 4918 ، 4919 تخریج: بخاری کتاب الدعوات باب التوبة 6308 ، 6309 ترمذى كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ماجاء في صفة أوانى الحوض 2498 4918 اطراف : مسلم كتاب التوبة باب فى الحضّ على التوبة۔۔۔4913، 4914 ، 4915 ،4916، 4917 ، 4919 تخريج: بخارى كتاب الدعوات باب التوبة 6308 ، 6309 ترمذى كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ماجاء في صفة أواني الحوض 2498