صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 123
صحیح مسلم جلد چهاردهم 123 كتاب التوبة عَمُّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جو کسی جنگل میں وَسَلَّمَ لَلَّهُ أَشَدُّ فَرَحًا بِتَوْبَةِ عَبْدِهِ حِينَ يَتُوبُ اپنی سواری پر تھا۔پھر وہ اس سے چھوٹ گئی جبکہ اس إِلَيْهِ مِنْ أَحَدِكُمْ كَانَ عَلَى رَاحِلَتِهِ بِأَرْضِ فَلَاةٍ پر اس کا کھانا اور اس کا پانی تھا۔پھر وہ اپنی سواری فَانْفَلَتَتْ مِنْهُ وَعَلَيْهَا طَعَامُهُ وَشَرَابُهُ فَأَيسَ سے مایوس ہو کر ایک درخت کے پاس آیا اور اس مِنْهَا فَأَتَى شَجَرَةً فَاضْطَجَعَ فِي ظِلْهَا قَدْ أَيس کے سایہ کے نیچے آکر لیٹ گیا۔اچانک کیا دیکھتا ہے مِنْ رَاحِلَتِهِ فَبَيْنَهُمَا كَذَلِكَ إِذَا هُوَ بِهَا قَائِمَةً کہ اس کی سواری اس کے پاس کھڑی ہے۔چنانچہ عنْدَهُ فَأَخَذَ بخطَامِهَا ثُمَّ قَالَ مِنْ شدَّة الْفَرَح اس نے اس کی نکیل سے پکڑا۔خوشی کی شدت سے اللَّهُمَّ أَنْتَ عَبْدِي وَأَنَا رَبُّكَ أَخْطَأَ مِنْ شدَّة کہا اے اللہ! تو میرا بندہ اور میں تیرا رب ہوں۔خوشی کی شدت کے باعث الٹ کہہ دیا۔الْفَرح [6960] 4919 {8} حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا :4919 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالك أَنَّ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ یقینا اللہ تم میں سے اپنے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَلَّهُ أَشَدُّ کسی بندہ کی تو بہ پر اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جب فَرَحًا بِتَوْبَة عَبْدِهِ مِنْ أَحَدِكُمْ إِذَا اسْتَيْقَطَ عَلَى وہ بیدار ہونے پر اپنے اونٹ کو موجود پاتا ہے جسے وہ بَعِيرِهِ قَدْ أَضَلَّهُ بِأَرْضِ فَلَاةٍ وَ حَدَّثَنِيهِ أَحْمَدُ جنگل بیابان میں کھو چکا تھا۔الدَّارِ مِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةً حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالَكَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ مرگ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ [6962,6961] :4919 اطراف : مسلم كتاب التوبة باب في الحض على التوبة۔۔۔4913، 4914 ، 4915 4916 ، 4917 ، 4918 تخريج: بخاری کتاب الدعوات باب التوبة 6308 6309، ترمذى كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ماجاء في صفة أوانى الحوض 2498