صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 121 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 121

صحیح مسلم جلد چهاردهم 121 كتاب التوبة 4916{5} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذِ 4916 : سماک بیان کرتے ہیں کہ حضرت نعمان بن بشیر الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو يُونُسَ عَنْ نے خطاب کیا اور کہا یقینا اللہ اپنے بندہ کی تو بہ پر اس سِمَاكَ قَالَ خَطَبَ النَّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ فَقَالَ لَلَّهُ شخص سے زیادہ خوش ہوتا ہے جو اپنے زاد راہ اور أَشَدُّ فَرَحًا بِتَوْبَة عَبْدِهِ مِنْ رَجُلٍ حَمَلَ زَادَهُ پانی کے مشکیزے اونٹ پر لاد کر چل پڑا یہائیک کہ وَمَزَادَهُ عَلَى بَعِيرِ ثُمَّ سَارَ حَتَّى كَانَ بِفَلَاة من جب وہ جنگل بیابان میں پہنچا تو قیلولہ کا وقت الْأَرْضِ فَأَدْرَكَتْهُ الْقَائِلَةُ فَنَزَلَ فَقَالَ تَحْتَ آگیا۔وہ اترا اور درخت کے نیچے قیلولہ کیا اور اس شَجَرَةٍ فَغَلَبَتْهُ عَيْنَهُ وَانْسَلَّ بَعِيرُهُ فَاسْتَيْقَظَ کی آنکھ لگ گئی۔اس کا اونٹ کہیں چلا گیا۔پھر جب فَسَعَى شَرَفًا فَلَمْ يَرَ شَيْئًا ثُمَّ سَعَى شَرَفًا ثَانِيًا وہ بیدار ہوا اور دوڑ کر ایک ٹیلہ پر چڑھا تو کچھ نظر نہ فَلَمْ يَرَ شَيْئًا ثُمَّ سَعَى شَرَفًا ثَالثًا فَلَمْ يَرَ شَيْئًا آیا۔پھر وہ دوڑ کر دوسرے ٹیلہ پر گیا مگر کچھ نہ فَأَقْبَلَ حَتَّى أَتَى مَكَانَهُ الَّذِي قَالَ فِيهِ فَبَيْنَمَا هُوَ دیکھا۔پھر تیسرے ٹیلے پر دوڑا لیکن کچھ نہ دیکھا۔قَاعِدٌ إِذْ جَاءَهُ بَعِيرُهُ يَمْشِي حَتَّى وَضَعَ خِطَامَهُ پھر وہ واپس آیا اور اس جگہ آ گیا جہاں قیلولہ کیا تھا وہ بِيَدِهِ فَلَلَّهُ أَشَدُّ فَرَ حَابِتَوْبَةِ الْعَبْدِ مِنْ هَذَا حِينَ وہاں بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک اس کے پاس اس کا وَجَدَ بَعِيرَهُ عَلَى حَالِهِ قَالَ سَمَاكَ فَزَعَمَ اونٹ چلتا ہوا آ گیا اور اس نے اپنی تکمیل اس کے الشَّعْبِيُّ أَنَّ النُّعْمَانَ رَفَعَ هَذَا الْحَدِيث إِلَى ہاتھ میں دے دی۔پس یقینا اللہ اپنے بندہ کی تو بہ پر النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَمَّا أَنَا فَلَمْ اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جتنی خوشی اسے پہنچی جب اس نے اونٹ کو اس حالت میں پایا۔أَسْمَعْهُ [6958] سماک نے کہا شعمی کا خیال ہے کہ حضرت نعمان نے اس حدیث کو نبی ﷺ سے مرفوع بیان کیا جہانتک میرا تعلق ہے تو میں نے یہ بات ) ان سے نہیں سنی۔:4916 اطراف : مسلم كتاب التوبة باب فى الحض على التوبة۔۔۔4913، 4914 ، 4915 ،4917 ، 4918 ، 4919 تخریج بخاری کتاب الدعوات باب التوبة 6308 ، 6309 ترمذى كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ماجاء في صفة أوانى الحوض 2498