صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 115 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 115

صحیح مسلم جلد چهاره 115 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار۔رُءُوسِهِمَا أَكْرَهُ أَنْ أُوقِظَهُمَا مِنْ نَوْمِهِمَا آیا تو شام ہو چکی تھی۔( جب میں گھر آیا ) تو (اپنے) وَأَكْرَهُ أَنْ أَسْقِيَ الصَّبْيَةَ قَبْلَهُمَا وَالصَّبيَةُ دونوں والدین ) کو سوئے ہوئے پایا۔چنانچہ میں يَتَضَاغَوْنَ عِنْدَ قَدَمَيَّ فَلَمْ يَزَلْ ذَلِكَ دَأَبِي نے دودھ دوہا جیسے میں دوہا کرتا تھا اور دودھ کا برتن وَدَأْبَهُمْ حَتَّى طَلَعَ الْفَجْرُ فَإِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنِّي لے کر ان دونوں کے سرہانے کھڑا ہوگیا۔میں نے فَعَلْتُ ذَلِكَ ابْتِغَاءَ وَجْهِكَ فَاخْرُجْ لَنَا مِنْهَا ان دونوں کو نیند سے جگانے کو نا پسند کیا۔ان سے فُرْجَةً نَرَى مِنْهَا السَّمَاءَ فَفَرَجَ اللَّهُ مِنْهَا فُرْجَةً پہلے بچوں کو دودھ پلانا بھی پسند نہ کرتا تھا حالانکہ بچے فَرَأَوْا مِنْهَا السَّمَاءَ وَقَالَ الْآخَرُ اللَّهُمَّ إِنَّهُ میرے قدموں میں بھوک کی وجہ سے شور مچا رہے كَانَتْ لِيَ ابْنَةُ عَمِّ أَحْبَبْتُهَا كَأَشَدَّ مَا يُحِبُّ تھے۔میرا اور اُن کا یہی حال رہا یہاں تک فجر طلوع ہو الرِّجَالُ النِّسَاءَ وَطَلَبْتُ إِلَيْهَا نَفْسَهَا فَأَبَت گئی۔پس اگر تو جانتا ہے کہ میں نے یہ صرف تیری حَتَّى آتِيَهَا بِمِائَةٍ دينَارٍ فَتَعِبْتُ حَتَّى جَمَعْتُ رضا کے لئے کیا تھا تو ہمارے لئے کچھ کشادگی پیدا مِائَةَ دِينَارٍ فَجِئْتُهَا بِهَا فَلَمَّا وَقَعْتُ بَيْنَ رِجْلَيْهَا فرما دے کہ ہم آسمان کو دیکھ لیں۔پس اللہ نے اس قَالَتْ يَا عَبْدَ اللَّهِ اتَّقِ اللَّهَ وَلَا تَفْتَحِ الْخَاتَمَ إِلَّا میں کچھ کشادگی پیدا کر دی اور انہوں نے آسمان کو دیکھ بِحَقِّهِ فَقُمْتُ عَنْهَا فَإِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنِّي فَعَلْتُ لیا۔دوسرے نے کہا کہ اے اللہ ! میری ایک چازاد تھی مجھے اس سے اتنی زیادہ محبت تھی جتنی مردوں کو ذَلِكَ ابْتِغَاءَ وَجْهِكَ فَافْرُجْ لَنَا مِنْهَا فُرْجَةً فَفَرَجَ لَهُمْ وَقَالَ الْآخَرُ اللَّهُمَّ إِنِّي كُنتَ عورتوں سے ہوسکتی ہے۔میں نے اس سے مقاربت اسْتَأْجَرْتُ أَجِيْرًا بِفَرَقِ أَرُزْ فَلَمَّا قَضَى عَمَلَهُ چاہی مگر اس نے انکار کیا یہانتک کہ میں اس کے پاس سود بینار لے کر آؤں۔چنانچہ میں نے محنت مشقت کی یہانتک کہ سود بینا را کٹھے کر لئے اور اس کے پاس قَالَ أَعْطني حَقْي فَعَرَضْتُ عَلَيْهِ فَرَقَهُ فَرَغِبَ عَنْهُ فَلَمْ أَزَلْ أَزْرَعُهُ حَتَّى جَمَعْتُ مِنْهُ بَقَرًا وَرِعَاءَهَا فَجَاءَنِي فَقَالَ اتَّقِ اللَّهَ وَلَا تَظْلَمْني لے آیا۔جب میں اس کی ٹانگوں کے درمیان بیٹھ گیا تو اس نے کہا اے اللہ کے بندے! اللہ سے ڈر اور مہر حَقَّى قُلْتُ اذْهَبْ إِلَى تِلْكَ الْبَقَرِ وَرِعَائِهَا فَحُذْهَا فَقَالَ اتَّقِ اللَّهَ وَلَا تَسْتَهْزِئُ بِي فَقُلْتُ کو ناحق مت کھول۔چنانچہ میں اس کے پاس سے إِنِّي لَا أَسْتَهْزِئُ بَكَ خُذْ ذَلِكَ الْبَقَرَ وَرعَاءَهَا کھڑا ہو گیا۔پس (اے اللہ ! ) اگر تو جانتا ہے کہ میں فَأَخَذَهُ فَذَهَبَ بِهِ فَإِنْ كُنتَ تَعْلَمُ أَنِّي فَعَلْتُ نے یہ صرف تیری رضاء جوئی کے لئے کیا تو اس میں